تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

گاڑی

آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ

گاڑی آنا

گاڑی کا پہنچ جانا ، گاڑی کا منزل مقصود تک پہنچنا ، ریل گاڑی کا اسٹیشن پر پہنچْنا ، گاڑی کا اڈے پر پہنچنا ، گاڑی کا جائے مقام تک پہنچنا.

گاڑی کَرنا

کرائے پر سواری لینا.

گاڑی کَٹْنا

کنبے کا وجھ یا کسی کام کی ذمہ داری اپنے سرلینا

گاڑی رُکْنا

گاڑی یا سواری وغیرہ کا تھم جانا یا ٹھہر جانا.

گاڑی روکْنا

چلاتے چلاتے گاڑی یا سواری ٹھہرانا (گاڑی رُکنا (رک) کا تعدیہ).

گاڑی خانَہ

۱. گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان ، بگھّی خانہ

گاڑی جوتْنا

گاڑی میں گھوڑا یا بیل لگانا

گاڑی وان

گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا، (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)

گاڑی بان

گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)

گاڑی چَلْنا

کام کا جاری رہنا ، گزر ہونا

گاڑی اُٹھانا

موٹر گاڑی اسٹارٹ کرنا ، چلانا ، احتیاط سے آگے بڑھانا.

گاڑی کھولْنا

ریل گاڑی سے ڈبّے کو علیحدہ کرنا ، گاڑی کاٹنا.

گاڑی کاٹْنا

ریل گاڑی کے ڈبے یا کوئی ڈبا گاڑی سے علیٰحدہ کرنا

گاڑی دَوڑْنا

گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.

گاڑی چَلانا

کوچوانی کرنا، گاڑی چلانا

گاڑی اَٹَکْنا

کسی کام میں رکاوٹ پڑ جانا ، کسی کام کا دشواری کے سبب پورا نہ ہونا.

گاڑی پونچْھ

گاڑی صاف کرنے والا ملازم ، گاڑی صاف کرنے والا ، گاڑی کی صفائی کرنے والا ، گاڑی دھونے والا.

گاڑی لیٹ ہونا

ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.

گاڑی بَھرْ کا

(کنایۃً) خوب موٹا ، جسیم ، لحیم شحیم شخص جو پوری گاڑی میں سمائے.

گاڑی سا ڈِیل

بڑا ڈیل ڈول یا جُثّہ

گاڑی چُھوٹْنا

ریل گاڑی کا کسی اسٹیشن سے روانہ ہوجانا (گاڑی روانہ ہوجانے کی وجہ سے کسی مسافر کے بیٹھنے سے رہ جانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)

گاڑی ٹَھہَرْنا

ریل گاڑی کا رُک جانا ، کسی اسٹیشن پر رُکنا.

گاڑی پَکَڑْنا

ریل گاڑی کی روانگی کے وقت سے قبل اسٹیشن پر پہنچنا ؛ جلدی میں ہونا.

گاڑی رِینگْنا

لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.

گاڑی کِھسَکْنا

رک : گاڑی رین٘گْنا.

گاڑی دَوڑانا

گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.

گاڑی ہانکْنا

کوئی گاڑی (جس میں جانور جتا ہوا ہو)، چلانا

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے

گاڑی پَر ہونا

گاڑی میں ہونا ، سفر کے لیے گاڑی میں بیٹھنا ، کہیں جانے کے لیے گاڑی پر سوار ہونا.

گاڑی کھینچْنا

گاڑی چلانا، بوجھ یا کسی کام کی ذمہ داری نبھانا، لشتم پشتم گزارہ کرنا

گاڑی دَھکیلْنا

کسی نہ کسی طرح کام چلانا.

گاڑی نَہ چَلْنا

معاملت نہ ہونا ، موافقت نہ ہونا ، معاملت میں اٹکاؤ ہونا.

گاڑی میں جُتْنا

محنت طلب کام سنبھالنا ، مشقت کرنا ، محنت مشقت میں لگ جانا.

گاڑی کَھڑی ہونا

گاڑی کا ٹھہرنا ؛ چلتی گاڑی کا رُک جانا.

گاڑی میں گُھومْنا

سیر و تفریح کرنا ، ٹھاٹ باٹ ہونا ، شان وشوکت دکھانا.

گاڑی اِسْٹارْٹ کَرْنا

موٹر گاڑی چلانے کے لیے انجن میں چابی لگا کر انجن کو چالو یا گرم کرنا.

گاڑی پارْک کَرْنا

موٹر کار وغیرہ کھڑی کرنا ، کنارے لگانا.

گاڑی اِسْٹارْٹ ہونا

گاڑی اسٹارٹ کرنا (رک) کا لازم.

گاڑی کا وَقْت ہونا

ریل کی روانگی کا وقت ہونا ، گاڑی چُھٹنے کا وقت ہونا.

گاڑی پَر سَوار ہونا

گاڑی میں بیٹھنا ، سواری میں بیٹھنا ، سفر پر جانا ، گاڑی میں بیٹھ کر کسی مقام پر جانا.

گاڑی پَٹْری سے اُتَرْنا

غلط راستے پر چل نکلنا ، راہ سے بے راہ ہونا ، راہ سے بھٹک جانا.

گاڑی بَھر اِحسان جَتانا

تھوڑے سلوک پر بہت احسان جتانا

گاڑی کا ایک پَہِیَہ سَمَجْھنا

نصف حصّہ جاننا ، لازمی حصّہ یا اہم جُزو خیال کرنا ، مددگار جاننا.

گاڑی دیکھ کرپانو پُھولْتے ہَیں

ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.

گاڑی کو دیکھ لاڑی کے پاؤں پُھولے

گاڑی دیکھ کر پیدل چلنے کو جی نہیں چاہتا، آرام کے لئے بہانہ چاہیئے

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

ہاتھ گاڑی

وہ گاڑی جو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچتے ہیں ، ٹھیلا

چاند گاڑی

وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

جوڑی گاڑی

رک: جوڑی معنی نمبر ۵۔

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

ریل گاڑی

ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی

سیج گاڑی

سواری کی کُھلی گاڑی سیر و تفریح کی گاڑی ، بالکی ، پینس کی وضع کی گاڑی جس میں چار پہیے ہوتے ہیں اورچار آدمی بیٹھ سکتے ہیں .

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

میل گاڑی

وہ ریل گاڑی جس میں خطوط لے جائے جاتے ہیں ، ڈاک لے جانے والی ٹرین نیز مسافر ٹرین ۔

توپ گاڑی

توپ کو لے جانے والی گاڑی، وہ گاڑی یا چھکرا جس پر توپ رکھ کر لے جاتے ہیں.

کوچ گاڑی

سیج گاڑی ، بگھی ، وکٹوریہ .

گھوڑ گاڑی

رک : گھوڑا گاڑی جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا کے معانیدیکھیے

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

chaltii gaa.Dii me.n ro.Daa aTkaanaaचलती गाड़ी में रोड़ा अटकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا کے اردو معانی

  • ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

Urdu meaning of chaltii gaa.Dii me.n ro.Daa aTkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hote hu.e kaam me.n Khalal Daalnaa, chalte hu.e kaam me.n muzaaham honaa, bane banaa.e kaam me.n rakhne Daalnaa

English meaning of chaltii gaa.Dii me.n ro.Daa aTkaanaa

  • to obstruct, to put obstacles in the way.

चलती गाड़ी में रोड़ा अटकाना के हिंदी अर्थ

  • चलते काम में बाधा डालना, चलते काम का विरोध करना, किये जा रहे काम में हस्तक्षेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاڑی

آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ

گاڑی آنا

گاڑی کا پہنچ جانا ، گاڑی کا منزل مقصود تک پہنچنا ، ریل گاڑی کا اسٹیشن پر پہنچْنا ، گاڑی کا اڈے پر پہنچنا ، گاڑی کا جائے مقام تک پہنچنا.

گاڑی کَرنا

کرائے پر سواری لینا.

گاڑی کَٹْنا

کنبے کا وجھ یا کسی کام کی ذمہ داری اپنے سرلینا

گاڑی رُکْنا

گاڑی یا سواری وغیرہ کا تھم جانا یا ٹھہر جانا.

گاڑی روکْنا

چلاتے چلاتے گاڑی یا سواری ٹھہرانا (گاڑی رُکنا (رک) کا تعدیہ).

گاڑی خانَہ

۱. گاڑی وغیرہ رکھنے کا مقام یا مکان ، بگھّی خانہ

گاڑی جوتْنا

گاڑی میں گھوڑا یا بیل لگانا

گاڑی وان

گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا، (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)

گاڑی بان

گاڑی چلانے والا، گاڑی ہانکنے والا (بیل گاڑی یا گھوڑا گاڑی چلانے والے کے لیے مخصوص)

گاڑی چَلْنا

کام کا جاری رہنا ، گزر ہونا

گاڑی اُٹھانا

موٹر گاڑی اسٹارٹ کرنا ، چلانا ، احتیاط سے آگے بڑھانا.

گاڑی کھولْنا

ریل گاڑی سے ڈبّے کو علیحدہ کرنا ، گاڑی کاٹنا.

گاڑی کاٹْنا

ریل گاڑی کے ڈبے یا کوئی ڈبا گاڑی سے علیٰحدہ کرنا

گاڑی دَوڑْنا

گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.

گاڑی چَلانا

کوچوانی کرنا، گاڑی چلانا

گاڑی اَٹَکْنا

کسی کام میں رکاوٹ پڑ جانا ، کسی کام کا دشواری کے سبب پورا نہ ہونا.

گاڑی پونچْھ

گاڑی صاف کرنے والا ملازم ، گاڑی صاف کرنے والا ، گاڑی کی صفائی کرنے والا ، گاڑی دھونے والا.

گاڑی لیٹ ہونا

ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.

گاڑی بَھرْ کا

(کنایۃً) خوب موٹا ، جسیم ، لحیم شحیم شخص جو پوری گاڑی میں سمائے.

گاڑی سا ڈِیل

بڑا ڈیل ڈول یا جُثّہ

گاڑی چُھوٹْنا

ریل گاڑی کا کسی اسٹیشن سے روانہ ہوجانا (گاڑی روانہ ہوجانے کی وجہ سے کسی مسافر کے بیٹھنے سے رہ جانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)

گاڑی ٹَھہَرْنا

ریل گاڑی کا رُک جانا ، کسی اسٹیشن پر رُکنا.

گاڑی پَکَڑْنا

ریل گاڑی کی روانگی کے وقت سے قبل اسٹیشن پر پہنچنا ؛ جلدی میں ہونا.

گاڑی رِینگْنا

لشتم پشتم کام چلنا ، جُوں تُوں گزارہ ہونا.

گاڑی کِھسَکْنا

رک : گاڑی رین٘گْنا.

گاڑی دَوڑانا

گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.

گاڑی ہانکْنا

کوئی گاڑی (جس میں جانور جتا ہوا ہو)، چلانا

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے

گاڑی پَر ہونا

گاڑی میں ہونا ، سفر کے لیے گاڑی میں بیٹھنا ، کہیں جانے کے لیے گاڑی پر سوار ہونا.

گاڑی کھینچْنا

گاڑی چلانا، بوجھ یا کسی کام کی ذمہ داری نبھانا، لشتم پشتم گزارہ کرنا

گاڑی دَھکیلْنا

کسی نہ کسی طرح کام چلانا.

گاڑی نَہ چَلْنا

معاملت نہ ہونا ، موافقت نہ ہونا ، معاملت میں اٹکاؤ ہونا.

گاڑی میں جُتْنا

محنت طلب کام سنبھالنا ، مشقت کرنا ، محنت مشقت میں لگ جانا.

گاڑی کَھڑی ہونا

گاڑی کا ٹھہرنا ؛ چلتی گاڑی کا رُک جانا.

گاڑی میں گُھومْنا

سیر و تفریح کرنا ، ٹھاٹ باٹ ہونا ، شان وشوکت دکھانا.

گاڑی اِسْٹارْٹ کَرْنا

موٹر گاڑی چلانے کے لیے انجن میں چابی لگا کر انجن کو چالو یا گرم کرنا.

گاڑی پارْک کَرْنا

موٹر کار وغیرہ کھڑی کرنا ، کنارے لگانا.

گاڑی اِسْٹارْٹ ہونا

گاڑی اسٹارٹ کرنا (رک) کا لازم.

گاڑی کا وَقْت ہونا

ریل کی روانگی کا وقت ہونا ، گاڑی چُھٹنے کا وقت ہونا.

گاڑی پَر سَوار ہونا

گاڑی میں بیٹھنا ، سواری میں بیٹھنا ، سفر پر جانا ، گاڑی میں بیٹھ کر کسی مقام پر جانا.

گاڑی پَٹْری سے اُتَرْنا

غلط راستے پر چل نکلنا ، راہ سے بے راہ ہونا ، راہ سے بھٹک جانا.

گاڑی بَھر اِحسان جَتانا

تھوڑے سلوک پر بہت احسان جتانا

گاڑی کا ایک پَہِیَہ سَمَجْھنا

نصف حصّہ جاننا ، لازمی حصّہ یا اہم جُزو خیال کرنا ، مددگار جاننا.

گاڑی دیکھ کرپانو پُھولْتے ہَیں

ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.

گاڑی کو دیکھ لاڑی کے پاؤں پُھولے

گاڑی دیکھ کر پیدل چلنے کو جی نہیں چاہتا، آرام کے لئے بہانہ چاہیئے

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

ہاتھ گاڑی

وہ گاڑی جو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچتے ہیں ، ٹھیلا

چاند گاڑی

وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

جوڑی گاڑی

رک: جوڑی معنی نمبر ۵۔

گھوڑا گاڑی

وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم، تانگا، اکا

ریل گاڑی

ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی

سیج گاڑی

سواری کی کُھلی گاڑی سیر و تفریح کی گاڑی ، بالکی ، پینس کی وضع کی گاڑی جس میں چار پہیے ہوتے ہیں اورچار آدمی بیٹھ سکتے ہیں .

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

میل گاڑی

وہ ریل گاڑی جس میں خطوط لے جائے جاتے ہیں ، ڈاک لے جانے والی ٹرین نیز مسافر ٹرین ۔

توپ گاڑی

توپ کو لے جانے والی گاڑی، وہ گاڑی یا چھکرا جس پر توپ رکھ کر لے جاتے ہیں.

کوچ گاڑی

سیج گاڑی ، بگھی ، وکٹوریہ .

گھوڑ گاڑی

رک : گھوڑا گاڑی جو زیادہ مستعمل ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone