تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْپاسَہ" کے متعقلہ نتائج

چَلْپاسَہ

رینگنے والا چھوٹا جانور، جو گرگٹ کے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی بالعموم تقریباً پانچ انچ ہوتی ہے، اس کے چار پیر ہوتے ہیں، پیر کا اگلا سرا پنجوں کی شکل کا ہوتا ہے، اس کی دم جھڑ جائے تو دوسری دم پیدا ہوجاتی ہے بڑی تیزی سے حرکت کرتا ہے، کیڑے مکوڑے، مکھی، مچھر وغیرہ اس کی غذا ہے، جنہیں اپنے منھ سے پکڑ کر نگل جاتا ہے، اسے نجس اور زہریلا خیال کیا جاتا ہے، چناں چہ جب یہ کسی آدمی کے جسم پر گرتا ہے تو غسل کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے، اس کے گرنےسے شگون بھی لئے جاتے ہیں، چھپکلی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْپاسَہ کے معانیدیکھیے

چَلْپاسَہ

chalpaasaचल्पासा

اصل: فارسی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَلْپاسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رینگنے والا چھوٹا جانور، جو گرگٹ کے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی بالعموم تقریباً پانچ انچ ہوتی ہے، اس کے چار پیر ہوتے ہیں، پیر کا اگلا سرا پنجوں کی شکل کا ہوتا ہے، اس کی دم جھڑ جائے تو دوسری دم پیدا ہوجاتی ہے بڑی تیزی سے حرکت کرتا ہے، کیڑے مکوڑے، مکھی، مچھر وغیرہ اس کی غذا ہے، جنہیں اپنے منھ سے پکڑ کر نگل جاتا ہے، اسے نجس اور زہریلا خیال کیا جاتا ہے، چناں چہ جب یہ کسی آدمی کے جسم پر گرتا ہے تو غسل کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے، اس کے گرنےسے شگون بھی لئے جاتے ہیں، چھپکلی

Urdu meaning of chalpaasa

Roman

  • rengne vaala chhoTaa jaanvar, jo girgiT ke mushaabeh hotaa hai aur aksar makaano.n kii chhato.n aur diivaaro.n me.n paaya jaataa hai, is kii lambaa.ii bila.umuum taqriiban paa.nch inch hotii hai, is ke chaar pair hote hain, pair ka uglaa siraa panjo.n kii shakl ka hotaa hai, is kii dam jha.D jaaye to duusrii dam paida hojaatii hai ba.Dii tezii se harkat kartaa hai, kii.De mako.De, makkhii, machchhar vaGaira us kii Gizaa hai, jinhe.n apne mu.nh se paka.D kar nigal jaataa hai, use najis aur zahriilaa Khyaal kiya jaataa hai, chanaa.n chah jab ye kisii aadamii ke jism par girtaa hai to Gusal karnaa zaruurii samjhaa jaataa hai, is ke girne se shaguun bhii li.e jaate hain, chhipkalii

English meaning of chalpaasa

Noun, Masculine

  • small venomous lizard

चल्पासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेंगने वाला छोटा जीव जो गिरगिट जैसा दिखता है और अक्सर घरों की छतों तथा दीवारों पर पाया जाता है, छिपकली, गृहगोधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَلْپاسَہ

رینگنے والا چھوٹا جانور، جو گرگٹ کے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی بالعموم تقریباً پانچ انچ ہوتی ہے، اس کے چار پیر ہوتے ہیں، پیر کا اگلا سرا پنجوں کی شکل کا ہوتا ہے، اس کی دم جھڑ جائے تو دوسری دم پیدا ہوجاتی ہے بڑی تیزی سے حرکت کرتا ہے، کیڑے مکوڑے، مکھی، مچھر وغیرہ اس کی غذا ہے، جنہیں اپنے منھ سے پکڑ کر نگل جاتا ہے، اسے نجس اور زہریلا خیال کیا جاتا ہے، چناں چہ جب یہ کسی آدمی کے جسم پر گرتا ہے تو غسل کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے، اس کے گرنےسے شگون بھی لئے جاتے ہیں، چھپکلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْپاسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْپاسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone