تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْیے" کے متعقلہ نتائج

چَلْیے

رک : چلو

آپ اِتْنا نہ لَگ چَلْیے

اس قدر سر نہ چڑھیے، بہت کھل نہ کھیلیے

اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ

(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْیے کے معانیدیکھیے

چَلْیے

chaliyeचलिये

وزن : 112

عبارت

دیکھیے: چَلو

چَلْیے کے اردو معانی

  • رک : چلو

चलिये के हिंदी अर्थ

  • रुक : चलो

چَلْیے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone