تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَن کے معانیدیکھیے
چَلَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش
- چال، رفتار
- رواج، دستور، رسم
- (سکّے کا) رواج، سکے کے ذریعہ لین دین
- رویّہ، طور، طریق، وضع، روش، انداز، ڈھن٘گ
- کفایت شعاری، جزرسی
- کفایت شعار آدمی
صفت
- چلنے کو تیار، کوچ کرنے والا، مرنے کے قریب
- ہلتا ہوا، لرزاں، متزلزل، غیر مستقل
شعر
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
زلف برہم کی جب سے شناسا ہوئی
زندگی کا چلن مجرمانہ ہوا
وفا کرو جفا ملے بھلا کرو برا ملے
ہے ریت دیش دیش کی چلن چلن کی بات ہے
English meaning of chalan
चलन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चलने की स्थिति, हालत या कैफ़ियत, गति, समय का परिवर्तन
- चाल, गतिज अवस्था, रफ़्तार, हरकत, गर्दिश
- प्रथा, विधि का विधान, रस्म, दस्तूर, रस्म, स्वभाव
- सिक्के का चलन, सिक्के द्वारा लेन-देन
- ऐसी प्रथा जो आचार-व्यवहार से संबद्ध हो, परंपरा, परिपाटी, व्यवहार, प्रचलन, तौर, तरीक़, वज़ा, रविष, अंदाज़, ढंग
- मितव्ययी व्यक्ति, कम ख़र्च करने वाला आदमी
- समझदार व्यक्ति
विशेषण
- चलने को तैय्यार, कूच करने वाला, मृत्यु के निकट
- हिलता हुआ, काँपता हुआ, अस्थिर
چَلَن کے مترادفات
چَلَن سے متعلق کہاوتیں
چَلَن کے قافیہ الفاظ
چَلَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلَن)
چَلَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔