تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْوَنْڑ" کے متعقلہ نتائج

چَکْوَنْڑ

ڈیڑھ دو ہاتھ تک اون٘چا ایک پودا اس کی پتیاں ڈنٹھل کی طرف نکیلی اور سرے کی طرف گولائی لیے ہوئے چوڑی ہوتی ہیں . پیلے رنْگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے جھڑ جانے پر اس میں پتلی لمبی پھلیاں لگتی ہیں پھلیوں کے اندر ارد کے دانے جیسے بیج ہوتے ہیں جو کھانے میں بہت کڑوے ہوتے ہیں اس کی پتی جڑ چھال بیج سب دوا کے کام میں آتے ہیں ، پمار ، پواڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْوَنْڑ کے معانیدیکھیے

چَکْوَنْڑ

chakva.n.Dचकवँड़

  • Roman
  • Urdu

چَکْوَنْڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈیڑھ دو ہاتھ تک اون٘چا ایک پودا اس کی پتیاں ڈنٹھل کی طرف نکیلی اور سرے کی طرف گولائی لیے ہوئے چوڑی ہوتی ہیں . پیلے رنْگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے جھڑ جانے پر اس میں پتلی لمبی پھلیاں لگتی ہیں پھلیوں کے اندر ارد کے دانے جیسے بیج ہوتے ہیں جو کھانے میں بہت کڑوے ہوتے ہیں اس کی پتی جڑ چھال بیج سب دوا کے کام میں آتے ہیں ، پمار ، پواڑ .

Urdu meaning of chakva.n.D

  • Roman
  • Urdu

  • De.Dh do haath tak u.unchaa ek paudaa us kii pattiyaa.n DanThal kii taraf nukiilii aur sire kii taraf golaa.ii li.e hu.e chau.Dii hotii hai.n . piile ran॒ga ke chhoTe chhoTe phuulo.n ke jha.D jaane par is me.n patlii lambii phaliyaa.n lagtii hai.n phaliyo.n ke andar ird ke daane jaise biij hote hai.n jo khaane me.n bahut ka.Dvii hote hai.n is kii pattii ja.D chhaal biij sab davaa ke kaam me.n aate hai.n, pamaar, pavaa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکْوَنْڑ

ڈیڑھ دو ہاتھ تک اون٘چا ایک پودا اس کی پتیاں ڈنٹھل کی طرف نکیلی اور سرے کی طرف گولائی لیے ہوئے چوڑی ہوتی ہیں . پیلے رنْگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے جھڑ جانے پر اس میں پتلی لمبی پھلیاں لگتی ہیں پھلیوں کے اندر ارد کے دانے جیسے بیج ہوتے ہیں جو کھانے میں بہت کڑوے ہوتے ہیں اس کی پتی جڑ چھال بیج سب دوا کے کام میں آتے ہیں ، پمار ، پواڑ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْوَنْڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْوَنْڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone