تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْتی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْتی کے معانیدیکھیے

چَکْتی

chaktiiचकती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَکْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گول، مدّور شکل کی چیز، دائرہ نما ٹکیہ، تھئی
  • گول یا چپٹی ٹکیہ
  • دنبے کی گول چپٹی دُم اوراسکی چربی
  • گول ٹکڑا، پارہ، ٹکیا، قاش، قتلہ
  • کاسۂ سر، کھوپڑی
  • ڈھال، خط، چٹھی، گینڈے کا چمڑا، کسی دھات، چمڑے یا کپڑے وغیرہ کا ٹکڑا یا پٹی جو بطور پیوند لگائی جاے، تھگلی
  • چکّا، چکتّا، گٹھلی جو جسم میں پڑجائے

English meaning of chaktii

Noun, Feminine

  • crown of the head
  • letter
  • patch of leather
  • rhinoceros hide (of which shields are made)
  • round flat cake or lump (as of cheese, soap, tobacco, etc.)
  • round plate of metal
  • shield
  • tablet
  • the tail of fat-tailed sheep

चकती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त प्रकार का कटा हुआ वह टुकड़ा जो वैसी किसी दूसरी ही चीज की कटी या टूटी हुई जगह पर लगाया जाता है। जैसे-कपड़े या परात में लगाई हुई चकती। मुहा०-आसमान या बादल में चकती लगाना = (क) अनहोनी या असंभव काम या बात करने का प्रयास करना। (ख) बहुत बढ़-चढ़कर और अपनी शक्ति के बाहर की बातें करना।
  • कपड़े, चमड़े, धातु आदि का फाड़ या ' काटकर बनाया हुआ गोल या चौकोर टुकड़ा।
  • कपड़े, चमड़े आदि का बना गोल या चौकोर टुकड़ा जो वैसी ही किसी दूसरी चीज़ के कटे-फटे स्थान पर लगाया जाता है; चँदिया; पैबंद; थिगली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone