تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکْناچُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْناچُور کے معانیدیکھیے
چَکْناچُور کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ریزہ ریزہ، ٹکڑے ٹکڑے، پاش پاش
- مدہوش، مست سرشار، بیخود، نڈھال
- تیل میں ڈوبا ہوا، تیل میں لتھ پتھ
شعر
کہا جو میں نے میرے دل کی اک تصویر کھنچوا دو
منگا کر رکھ دیا اک شیشہ چکناچور پہلو میں
بنا کر من کو منکا اور رگ تن کے تئیں رشتہ
اٹھا کر سنگ سے پھر ہم نے چکناچور کی تسبیح
یاروں کے اخلاص سے پہلے دل کا مرے یہ حال نہ تھا
اب وہ چکناچور پڑا ہے جس شیشے میں بال نہ تھا
ہم نشینو کچھ نہ پوچھو حال دل
ایک شیشہ ہے کہ چکناچور ہے
English meaning of chaknaachuur
Adjective, Masculine
- smashed, dashed or broken to pieces, shivered, smashed to smithereens, shattered
- small pieces
- dead tired, exhausted (with fatigue), racked with pain (the body), bruised
चकनाचूर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जिसके टूट-फूटकर बहुत से छोटे-छोटे टुकड़े हो गये हों, चूर-चूर, चूर्णित
- जो टूट-टूट कर चूर हो गया हो; चूर्णित; चूर-चूर
- {ला-अ.} बहुत अधिक थका हुआ; पस्त और शिथिल।
- रेज़ा रेज़ा, टुकड़े टुकड़े, पाश पाश
- लाक्षणिक रूप में, बहुत अधिक थका हुआ बहुत शिथिल और श्रांत
- तेल में डूबा हुआ, तेल में लथ पथ
- मदहोश, मस्त सरशार, बीख़ोद, निढाल
چَکْناچُور سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکْناچُور)
چَکْناچُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔