تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْما" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْما کے معانیدیکھیے

چَکْما

chakmaaचकमा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Roman

چَکْما کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جھان٘سا، فریب، دھوکا، وہم
  • بندر کی ایک نسل جسے ببون کہتے ہیں
  • نقصان، ضرر
  • گنجفہ کا ایک کھیل، جب حکم کے پتے کو نہیں پھین٘کتے تو وہ پتا چور ہوجاتا ہے

Urdu meaning of chakmaa

Roman

  • jhaansaa, fareb, dhoka, vahm
  • bandar kii ek nasal jise babon kahte hai.n
  • nuqsaan, zarar
  • ganjimfaa ka ek khel, jab hukm ke patte ko nahii.n phenkte to vo pata chor hojaataa hai

English meaning of chakmaa

Noun, Masculine, Singular

  • game at cards, when didn't throwing the king's card, then it is become thief
  • a breed of monkey called baboon
  • loss, damage
  • trick, cheat, dupe

चकमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ताश का एक खेल, जब हुक्म के पत्ते को नहीं फेंकते तो वो पत्ता चोर हो जाता है
  • झांसा, फ़रेब, धोका, वहम
  • बंदर की एक नस्ल जिसे बबून कहते हैं
  • नुक़्सान, हानि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone