تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّھا چَکّھی" کے متعقلہ نتائج

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھی لَگنا

چاٹ لگنا ، لذت محسوس کرنا ، مزہ پڑجانا .

چَکّھی مِلْنا

چکھی دینا کا لازم

چَکّھی پَر لَگانا

کسی کو قابو میں لانے کے لئے کچھ کھلانا پلانا .

چَکّھی پَکّھی

سجی سجائی، بھری پوری، آراستہ پیراستہ

چَکّھی پَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چَکّھا چَکّھی

تھوڑا سا کھانے کا فعل، چکھنے کا عمل

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

خُدا جِس کو رَکّھے اُسے کون چَکّھے

اللہ کی مدد شامل ہو تو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا.

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّھا چَکّھی کے معانیدیکھیے

چَکّھا چَکّھی

chakkhaa-chakkhiiचक्खा-चक्खी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چَکّھا چَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑا سا کھانے کا فعل، چکھنے کا عمل

Urdu meaning of chakkhaa-chakkhii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa saa khaane ka pheal, chakhne ka amal

English meaning of chakkhaa-chakkhii

Noun, Feminine

  • food tasting or sampling, eating only a little

चक्खा-चक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़ा सा खाने की क्रिया, चखने का क्रिया, भोजन चखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھی لَگنا

چاٹ لگنا ، لذت محسوس کرنا ، مزہ پڑجانا .

چَکّھی مِلْنا

چکھی دینا کا لازم

چَکّھی پَر لَگانا

کسی کو قابو میں لانے کے لئے کچھ کھلانا پلانا .

چَکّھی پَکّھی

سجی سجائی، بھری پوری، آراستہ پیراستہ

چَکّھی پَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چَکّھا چَکّھی

تھوڑا سا کھانے کا فعل، چکھنے کا عمل

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

خُدا جِس کو رَکّھے اُسے کون چَکّھے

اللہ کی مدد شامل ہو تو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا.

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّھا چَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّھا چَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone