تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْچَک" کے متعقلہ نتائج

چَکْچَک

تربتر، ترتراتا، چکاچک، ٹپکتا ہوا

چَکْچَکی

دو چپٹی لکڑیوں کے ٹکڑوں کی جوڑی جسے جوگی فقیر اور کویے ہاتھوں میں لے کر بجاتے ہیں ، کرتال.

چَکْچَکا

چمکیلا، درخشاں روشن، جگمگ، چمک دار

چَکْچَک لَونْدا

گھی میں تربتر نوالہ ؛ اچھی غذا.

چَکْچَک لَونْدے کھانا

ترترائے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

چَکْچَک لَونْدے چَکْھنا

ترترائے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْچَک کے معانیدیکھیے

چَکْچَک

chakchakचकचक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَکْچَک کے اردو معانی

صفت

  • تربتر، ترتراتا، چکاچک، ٹپکتا ہوا

Urdu meaning of chakchak

  • Roman
  • Urdu

  • tarabtar, tar tarahataa, chakaachak, Tapaktaa hu.a

English meaning of chakchak

Adjective

  • greasy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکْچَک

تربتر، ترتراتا، چکاچک، ٹپکتا ہوا

چَکْچَکی

دو چپٹی لکڑیوں کے ٹکڑوں کی جوڑی جسے جوگی فقیر اور کویے ہاتھوں میں لے کر بجاتے ہیں ، کرتال.

چَکْچَکا

چمکیلا، درخشاں روشن، جگمگ، چمک دار

چَکْچَک لَونْدا

گھی میں تربتر نوالہ ؛ اچھی غذا.

چَکْچَک لَونْدے کھانا

ترترائے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

چَکْچَک لَونْدے چَکْھنا

ترترائے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone