تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَرنا کے معانیدیکھیے
چَکَرنا کے اردو معانی
- پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.
- چکر کھانا ، چکر میں آنا، چکر میں ہونا ؛ دَوری گردش کرنا.
- (پتنگ بازی) پتنگ کا سدھ نہ رہنا ، بل کھانا ، گھومنا.
- (سر کا) چکر کھانا ، گھومنا، گھبرایٹ محسوس کرنا ، گھمیری آنا ، تیو رانا : (محور یا مرکز پر) گھومنا ، گردش کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکَرنا)
چَکَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔