تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَک نامَہ" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَک نامَہ کے معانیدیکھیے

چَک نامَہ

chak-naamaचक-नामा

وزن : 222

چَک نامَہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے

English meaning of chak-naama

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • document descriptive of the boundaries of an estate or of fields, account of village lands, common pasture grounds, grants, etc.
  • grant for holding lands in a village

चक-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गढ़वाल में क़ानूनगो ऐसा नक़्शा तैय्यार करता है जो असली और दाख़िली होता है जो हर तरफ़ की सीमाओं को स्पष्ट करता है और वह लिखाई जिसमें चक की सीमाओं की लंबाई एवं चौड़ाई और क्षेत्रफल की व्याख्या होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَک نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَک نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone