تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَک بَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَک بَسْت کے معانیدیکھیے
چَک بَسْت کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- چکوں میں تقسیم شدہ ریاست، نقشے میں دکھائے ہوئے گاؤں کے کھیت
- کشمیری پنڈتوں کا ایک طبقہ
شعر
مومنؔ کی داستاں ہے ملاؔ کی ترجماں ہے
چکبستؔ کی زباں ہے دیکھو نوائے اردو
کہیں غالبؔ کی ہیں نظمیں کہیں چکبست کی ہیں
شیخ و پنڈت نے ہے مل جل کے سنواری اردو
English meaning of chak-bast
Persian, Sanskrit - Adjective
- having an estate, etc. marked out, having the fields, etc. of a village marked out (in a village map)
- a Kashmir Pandit sect
चक-बस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण
- चकों में बँटा हुआ भूमि खंड, वह भूमि जिसका चकों में विभाजन हो चुका हो
- कश्मीरी ब्राह्मणों का एक भेद या वर्ग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَک بَسْت)
چَک بَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔