تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہَل پَہَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہَل پَہَل کے معانیدیکھیے
چَہَل پَہَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی مقام پر کسی وجہ سے بہت سے لوگوں کے آتے جاتے رہنے کی کیفیت، رونق، زندہ دلی، خوش طبعی، کسی وجہ سے ہونے والی خوشی، دھوم دھام
شعر
وہ جنوں کے عہد کی چاندنی یہ گہن گہن کی اداسیاں
وہ قفس قفس کی چہل پہل یہ چمن چمن کی اداسیاں
ایسی چہل پہل تھی مشکل سے لوٹتے تھے
یادوں کی وہ گلی اب سنسان ہو گئی ہے
چہل پہل ہے بہت یوں تو میکدے میں نعیمؔ
میان جام و سبو بادہ خوار ہے تنہا
English meaning of chahal-pahal
Noun, Feminine
- hustle-bustle
चहलपहल के हिंदी अर्थ
چَہَل پَہَل کے مترادفات
چَہَل پَہَل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہَل پَہَل)
چَہَل پَہَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔