تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَفْتی" کے متعقلہ نتائج

چَفْتی

چپٹی لکڑی، چپتا رول لمبی چوبی تختی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَفْتی کے معانیدیکھیے

چَفْتی

chaftiiचफ़्ती

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَفْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپٹی لکڑی، چپتا رول لمبی چوبی تختی.
  • خوشامدی
  • لکڑی کا پیمانہ جس پر انچ وغیرہ کے نشان بنے ہوتے ہیں؛ پٹی جس سے سیدھی لکیر کھین٘چتے ہیں، پٹری، اسکیل.
  • پٹری، پٹی، مسطر.
  • (مہرکنی) مہر کے چرخ کی تپائی کا تختہ جس پر برسے کی کھون٘ٹیاں جڑی ہوتی ہیں.

Urdu meaning of chaftii

  • Roman
  • Urdu

  • chapTii lakk.Dii, chaptaa rol lambii chobii taKhtii
  • Khushaamdii
  • lakk.Dii ka paimaana jis par inch vaGaira ke nishaan bane hote hain; paTTii jis se siidhii lakiir khiinchte hain, paTrii, skel
  • paTrii, paTTii, mistar
  • (muharriknii) mahar ke charKh kii tipaa.ii ka taKhtaa jis par barse kii khuunTiyaa.n ju.Dii hotii hai.n

English meaning of chaftii

Noun, Feminine

  • flat ruler
  • flatterer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَفْتی

چپٹی لکڑی، چپتا رول لمبی چوبی تختی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَفْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَفْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone