تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑھاؤ" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑھاؤ کے معانیدیکھیے

چَڑھاؤ

cha.Dhaa.oचढ़ाओ

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَڑھاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی کا کرایہ لینے والا.
  • پیشگی، پیشگی باقی، وہ روپیہ جو اپنے کاریگر پر چڑھا رکھیں.
  • طغیانی، جوش.
  • سمندر کی لہروں کا کنارے کی طرف بڑھنے کا عمل ؛ مد.
  • چڑھنے کے قابل.
  • وقتی جوش، ولولہ.
  • بلندی، فرار، چڑھائ (اُتار یا نشیب کی ضد).
  • اون٘چا ہونے کی حالت، اُٹھان (اتار کے ساتھ) ؛ رک : چڑھاؤ اتار.
  • ترقی، عروج.
  • بڑھنے کی عمل.
  • دریا کاوہ رخ جدھر سے پانی آتا ہے، بہاؤ کی مخالفت سمت.
  • دریا کے پھیلنے کی جگہ.
  • قیمت کی زیادتی ، قیمت کا بڑھاؤ (گھٹاؤ کے بل مقابل).
  • گولی کے فاصلہ پر جانے کی رفتار، پرواز.
  • (ریاضی) صّود . چڑھاؤ ـ و = ۲ م پ + ۱۴۱۶، ۳.

شعر

Urdu meaning of cha.Dhaa.o

Roman

  • kshati ka kiraaya lene vaala
  • peshgii, peshgii baaqii, vo rupyaa jo apne kaariigar par cha.Dhaa rakhe.n
  • tuGyaanii, josh
  • samundr kii lahro.n ka kinaare kii taraf ba.Dhne ka amal ; mad
  • cha.Dhne ke kaabil
  • vaqtii josh, valavla
  • bulandii, faraar, cha.Dhaa.ii (utaar ya nasheb kii zid)
  • u.unchaa hone kii haalat, uThaan (utaar ke saath) ; ruk ha cha.Dhaa.o utaar
  • taraqqii, uruuj
  • ba.Dhne kii amal
  • dariyaa kaava ruKh jidhar se paanii aataa hai, bahaa.o kii muKhaalifat simt
  • dariyaa ke phailne kii jagah
  • qiimat kii zyaadtii, qiimat ka ba.Dhaa.o (ghaTaa.o ke bil muqaabil)
  • golii ke faasila par jaane kii raftaar, parvaaz
  • (riyaazii) suud . cha.Dhaa.o -o-= २ ma pa + १४१६, ३

English meaning of cha.Dhaa.o

Noun, Masculine

  • rise, ascend, climb, board
  • the place where a river expands
  • ascension
  • money offered to a religious institution

چَڑھاؤ کے مترادفات

چَڑھاؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone