تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاول" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاول کے معانیدیکھیے

چاول

chaavalचावल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چاول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سفید غلّہ یا دانہ جو دھان کا چھلکا دور ہونے سے برآمد ہوتا ہے، نیز دھان
  • زیرہ یا گری جو کسی نبات یا کسی غلے سے نکالی جائے
  • کسی میوے وغیرہ کے تراشے یا کترے ہوئے ٹکڑے
  • آٹھ خشخاش کے دانوں کے برابر وزن
  • رتّی (وزن) کا آٹھواں حصہ

شعر

Urdu meaning of chaaval

  • Roman
  • Urdu

  • ek safaid gala ya daana jo dhaan ka chhilkaa duur hone se baraamad hotaa hai, niiz dhaan
  • ziira ya girii jo kisii nabaat ya kisii gale se nikaalii jaaye
  • kisii meve vaGaira ke taraashe ya qatre hu.e Tuk.De
  • aaTh KhashKhaash ke daano.n ke baraabar vazan
  • rattii (vazan) ka aaThvaa.n hissaa

English meaning of chaaval

Noun, Masculine

  • rice, any dish of rice
  • a small weight, i.e. one eighth of a ratti formerly used by apothecaries
  • rice cleared of the husk and not cooked (when boiled it is termed bhāt)

चावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ ख़शख़ाश के दानों के बराबर वज़न
  • धान के बीज से भूसी अलग करने पर निकलने वाला भाग, जिसकी गिनती प्रसिद्ध अनाजों में होती है
  • उबाला या पकाया हआ चावल। भात
  • पकाया हुआ चावल; भात।
  • ज़ीरा या गिरी जो किसी नबात या किसी गले से निकाली जाये
  • धान के बीजों के अन्दर के दाने जिनकी गिनती प्रसिद्ध अन्नों में है। विशेष-इनका उबाला या पकाया हुआ रूप ही भात कहलाता मुहा०-चावल चबवाना = जिन लोगों पर कोई चीज चुराने का संदेह हो, उन्हें जादू-टोने के रूप में इस उद्देश्य से कच्चे चावल चबवाना कि जो चोर होगा उसके मुंह से थूकने पर खून निकलेगा।
  • ، किसी मेवे वग़ैरा के तराशे या क़तरे हुए टुकड़े, रुक : जोह
  • एक सफ़ैद गला या दाना जो धान का छिलका दूर होने से बरामद होता है, नीज़ धान
  • रत्ती (वज़न) का आथवां हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone