تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا کے معانیدیکھیے

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

apne a.Dhaa.ii chaaval galaanaaअपने अढ़ाई चावल गलाना

  • Roman
  • Urdu

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا کے اردو معانی

  • دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

    مثال اس ساحرہ نے کہا نگوڑے الگ جا تو نہ اپنے اڑھائی چاول گلا۔

Urdu meaning of apne a.Dhaa.ii chaaval galaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n se benyaaz ho kar apnaa muKhtsar saa ThaaTh qaayam karnaa, sab se alag thalag rahnaa, muslima ravish se rugirdaanii karnaa

अपने अढ़ाई चावल गलाना के हिंदी अर्थ

  • दूसरों से स्वच्छंद हो कर अपना छोटा सा ठाठ स्थापित करना, सब से अलग थलग रहना, प्रथागत शैली का विरोध करना

    उदाहरण इस साहिरा ने कहा निगोड़े अलग जा तो न अपने अढ़ाई चावल घटा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone