تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاروں اور" کے متعقلہ نتائج

اور

طرف، جانب، سعت

اور اور

بچا بچا، دور دور.

اور اوَر

وصفیت کے لیے ، جسے دساور (دیس سے پردیس جانے والا مال)

اور چھور

۲. حد ، انتہا . تھاہ.

اورِیَنٹَل

ممالک مشرق سے تعلق رکھنے والا، (خصوصاً) مشرقی علم یا زبان وغیرہ کا

اُوِریجْنَیلِٹی

رک: اُرِجْنَیلٹِی

اُوِریجْنَل

رک : اُرِجْنَل.

اورما

دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے

اورْنا

(زراعت) ہوائی کا ہل

اورْما کَرنا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

اورْما بنَانا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

او رے

رک : او بے ۔

چاروں اور

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چَو اور

رک : چو طرف.

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

خُدا کی اور سے

اللہ کی طرف سے .

پَڑھی فارْسی اور بیچا تیل

مرتبہ یا قابلیت کے مطابق کام نہ کرنا .

اِس اور

that way, thither, on that side

تُمھاری اور کو آنْکْھ لَگی ہُوئی تھی

تم سے امید بندھی تھی ، تم ہی سے آس لگی ہوئی تھی

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور

حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاروں اور کے معانیدیکھیے

چاروں اور

chaaro.n-orचारों-ओर

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

دیکھیے: چاروں طَرَف

  • Roman
  • Urdu

چاروں اور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

شعر

Urdu meaning of chaaro.n-or

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa kii chaaro.n samto.n men, tamaam duniyaa men, saare jahaan men, har taraf ya har jagah

English meaning of chaaro.n-or

Noun, Masculine

  • on four sides, directions, on the four sides, in all four directions, on every side

चारों-ओर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया के चारों दिशा, सारी दुनिया में, सारे जहाँ में, हर तरफ़ या हर जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اور

طرف، جانب، سعت

اور اور

بچا بچا، دور دور.

اور اوَر

وصفیت کے لیے ، جسے دساور (دیس سے پردیس جانے والا مال)

اور چھور

۲. حد ، انتہا . تھاہ.

اورِیَنٹَل

ممالک مشرق سے تعلق رکھنے والا، (خصوصاً) مشرقی علم یا زبان وغیرہ کا

اُوِریجْنَیلِٹی

رک: اُرِجْنَیلٹِی

اُوِریجْنَل

رک : اُرِجْنَل.

اورما

دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے

اورْنا

(زراعت) ہوائی کا ہل

اورْما کَرنا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

اورْما بنَانا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

او رے

رک : او بے ۔

چاروں اور

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چَو اور

رک : چو طرف.

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

خُدا کی اور سے

اللہ کی طرف سے .

پَڑھی فارْسی اور بیچا تیل

مرتبہ یا قابلیت کے مطابق کام نہ کرنا .

اِس اور

that way, thither, on that side

تُمھاری اور کو آنْکْھ لَگی ہُوئی تھی

تم سے امید بندھی تھی ، تم ہی سے آس لگی ہوئی تھی

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور

حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاروں اور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاروں اور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone