تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاروں خانے چِت" کے متعقلہ نتائج

چاروں خانے چِت

پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔

چاروں خانے چِت گِرنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

چاروں خانے چِت پَڑنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاروں خانے چِت کے معانیدیکھیے

چاروں خانے چِت

chaaro.n KHaane chitचारों ख़ाने चित

چاروں خانے چِت کے اردو معانی

  • پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔

English meaning of chaaro.n KHaane chit

  • to be defeated, to be overwhelmed, to be overcome by a stronger force

चारों ख़ाने चित के हिंदी अर्थ

  • पीठ के बल, इस तरह कि पीठ बिलकुल ज़मीन से मिली हुई और हाथ-पाँव पूरी तरह फैले हुए हों (लाक्षणिक) मात खाया हुआ, पराजित, परास्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاروں خانے چِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاروں خانے چِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words