تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار یار کے معانیدیکھیے
چار یار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) چار دوست، چار احباب
- (اسلام) رسول مقبول صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چار اصحاب جو حضور کے بعد علی الترتیب خلیفہ ہوئے یعنی حضرت ابوبکرؓ حضرت عمرؓ حضرت عثمانؓ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ، خلفائے اربعہ، خلفائے راشدین
شعر
مان اے ظفرؔ تو پنج تن و چار یار کو
ہیں صدر دین کی یہی محفل کے چار پانچ
English meaning of chaar-yaar
Noun, Masculine
- (Lexical) four friends, four companion
- (Islam) the four successors of Mohammad, viz. Abu-bakr, Umar, Usman, and Ali
चार-यार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) चार मित्र, चार दोस्त
- ( इस्लाम) पैग़म्बर मोहम्मद साहब के चार निकटतम दोस्त जो पैग़म्बर मोहम्मद के बाद उत्तराधिकारी (ख़लीफ़ा) बने अर्थात अबुबकर, उमर, उसमान और अली
چار یار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار یار)
چار یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔