تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کاشانَہ

گھر، مکان، آشیاں

کاشانی

ایران کے شہر کاشان سے منسوب ، کاشان سے متعلق.

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

مَخْمَل کاشانی

کاشان (علم) سے منسوب ، ایک اعلیٰ قسم کی مخمل جس میں ایک رخ روئیں دار ، چکنا اور ایک رخ کھردرا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چار خانَہ کے معانیدیکھیے

چار خانَہ

chaar-KHaanaचार-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: شطرنج غم

Roman

چار خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں
  • شطرنج، بساط میں بیچ کے چاروں خانے
  • اوجھڑی جس میں چار تہ ہوتی ہیں
  • وہ ڈور یا جس کے بُنالے میں بھی تانے سے بھان٘جواں ڈورے اس طرح ڈالے گئے ہوں کہ کپڑے کی سطح پر دھاریوں کے چو پہل نشان دکھائی دیں

Urdu meaning of chaar-KHaana

Roman

  • kap.De me.n banaavaT ya rangaa.ii ya ka.Daa.ii vaGaira se banaa hu.a chaukor Khaanaa ya Khaane, vo kap.Daa jis me.n chaukor Khaane bane huu.n
  • shatranj, bisaat me.n biich ke chaaro.n Khaane
  • ojha.Dii jis me.n chaar taa hotii hai.n
  • vo Dor ya jis ke bunaale me.n bhii taane se bhaanjvaa.n Dore is tarah Daale ge huu.n ki kap.De kii satah par dhaariyo.n ke chuu pahal nishaan dikhaa.ii de.n

English meaning of chaar-KHaana

Noun, Masculine

  • chequered cloth, chequered
  • chess
  • tripe (of a ruminant)
  • cloth ornamented with squares
  • checked muslin

चार-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े में बनावट या रंगाई या कढ़ाई आदि से बना हुआ चौकोर ख़ाने
  • शतरंज, बोर्ड के चार बक्से
  • ओझड़ी जिस में चार तह होती हैं
  • आड़ी और खड़ी धारियों या रेखाओं की ऐसी रचना जिसमें बीच-बीच में चौकोर ख़ाने पड़ते हों, चार ख़ानों वाली कोई वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاشانَہ

گھر، مکان، آشیاں

کاشانی

ایران کے شہر کاشان سے منسوب ، کاشان سے متعلق.

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

مَخْمَل کاشانی

کاشان (علم) سے منسوب ، ایک اعلیٰ قسم کی مخمل جس میں ایک رخ روئیں دار ، چکنا اور ایک رخ کھردرا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone