تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا" کے متعقلہ نتائج

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا کے معانیدیکھیے

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

chaar chor chauraasii baniye, ek ek kar ke luuTaaचार चोर चौरासी बनिये, एक एक कर के लूटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا کے اردو معانی

  • بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے
  • چار چوروں نے چوراسی بنیوں کو ایک ایک کر کے لوٹ لیا

Urdu meaning of chaar chor chauraasii baniye, ek ek kar ke luuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • baniyo.n kii buzadilii par tanz hai
  • chaar choro.n ne chauraasii baniyo.n ko ek ek kar ke luuT liyaa

चार चोर चौरासी बनिये, एक एक कर के लूटा के हिंदी अर्थ

  • बनियों की कायरता पर व्यंग है
  • चार चोरों ने चौरासी बनियों को एक एक कर के लूट लिया

    विशेष कथा है कि चौरासी बनिए कहीं जा रहे थे, चार चोरों ने उन्हें देख लिया, उन्होंने जब एक बनिए को लूटा तो बाक़ी उसकी मदद न कर के खड़े तमाशा देखते रहे, तब चोरों ने एक एक कर के उन सब की लुजिया-पुंजिया छीन लीं, शिक्षा यह कि एका न होने से हानि उठानी पड़ती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone