تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار چَمَن" کے متعقلہ نتائج

چار چَمَن

(قدیم) اصفہان اور دہلی میں ایک باغ کا نام، لکھنؤ میں ایک باغ

اردو، انگلش اور ہندی میں چار چَمَن کے معانیدیکھیے

چار چَمَن

chaar-chamanचार-चमन

دیکھیے: چار باغ

  • Roman
  • Urdu

چار چَمَن کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (قدیم) اصفہان اور دہلی میں ایک باغ کا نام، لکھنؤ میں ایک باغ
  • شاہی باغ، چوکھونٹا باغ، مربع باغ، مربع نما باغ، گلشن گلزار، چمن
  • جمنا کے کنارے پر ایک باغ جو بابر نے بنایا تھا جس کا نام ہشت بہشت بھی تھا
  • وہ رومال یا چادر وغیرہ جس کے چاروں گوشوں پر گل بوٹے بنے ہوں (بیشتر شالی)
  • (مجازاً) جسم، بدن

Urdu meaning of chaar-chaman

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) isfihaan aur dillii me.n ek baaG ka naam, lakhanu.u me.n ek baaG
  • shaahiibaag, chaukhuu.nTa baaG, murabbaa baaG, murabbaa numaa baaG, gulshan gulzaar, chaman
  • jamunaa ke kinaare par ek baaG jo baabar ne banaayaa tha jis ka naam hashatabihishat bhii tha
  • vo ruumaal ya chaadar vaGaira jis ke chaaro.n gosho.n par gul buuTe bane huu.n (beshatar shaalii
  • (majaazan) jism, badan

चार-चमन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राचीन) इस्फ़हान और दिल्ली के एक बाग़ का नाम
  • शाही बाग़, चौखुँटा बाग़, चौकोर बाग़, चार कोनों वाला बाग़, गुलशन गुलज़ार, चमन
  • बाबर द्वारा यमुना के किनारे बनाये गये बाग़ का नाम हश्त बेहिश्त था
  • ऐसा चौकोर बड़ा रूमाल जो कंधों पर फैलाकर ओढ़ा जाता है और जिसके चारों बराबर भाग अलग-अलग रंगों के और अलग-अलग प्रकार के बेल-बूटों से युक्त होते हैं
  • (लाक्षणिक) शरीर, जिस्म, बदन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار چَمَن

(قدیم) اصفہان اور دہلی میں ایک باغ کا نام، لکھنؤ میں ایک باغ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار چَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار چَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone