تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار بالِش" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں چار بالِش کے معانیدیکھیے

چار بالِش

chaar-baalishचार-बालिश

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چار بالِش کے اردو معانی

فارسی، پنجابی - اسم، مذکر

  • چار تکیوں کا مجموعہ (دو پہلو کے ایک پشت کا ایک سامنے کا)، گائو تکیہ
  • (مراداً) مسند ، تخت شاہی
  • صوفہ، بینچ
  • عناصر اربعہ، دنیا، کائنات

Urdu meaning of chaar-baalish

  • Roman
  • Urdu

  • chaar takiiyo.n ka majmuu.aa (do pahluu ke ek pusht ka ek saamne ka), gaa.o takiya
  • (muraadan) masnad, taKhat-e-shaah
  • sophaa, bainch
  • anaasir-e-arba, duniyaa, kaaynaat

English meaning of chaar-baalish

Persian, Panjabi - Noun, Masculine

  • sofa, couch, large cushion to recline on
  • (Metaphorically) throne
  • the four elements, the world, the universe

चार-बालिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चार तकीयों का संग्रह (दो पहलू के एक पुश्त का एक सामने का), गाव तकिया
  • (लाक्षणिक) मस्नद, राज सिंंहास
  • सोफा, शयन,बैंच
  • पंचतत्व, दुनिया, संसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار بالِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار بالِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone