تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاقُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاقُو کے معانیدیکھیے
چاقُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری
شعر
چاقو پہ ہے نشان کسی بے گناہ کا
قاتل تو ہاتھ میں لئے خنجر چلا گیا
اک منظر چاقو سے گودے جسم مرا
پھر آ کر زخموں کو چاٹے اک منظر
ان کی اپیل ہے کہ انہیں ہم مدد کریں
چاقو کی پسلیوں سے گزارش تو دیکھیے
चाक़ू के हिंदी अर्थ
چاقُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاقُو)
چاقُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔