تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے" کے متعقلہ نتائج

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مَنع ہونا

منع کرنا کا لازم، باز رہنا (اقدام عمل سے) رُکنا، اجازت نہ ہونا

مَنع مُجَرَّد

بلا سند تردید

مَنَع آنا

اعتراض وارد ہونا ، ممانعت ہونا ، باز رہنے کا اشارہ ہونا ۔

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

منع گستاخی

forbidding of audacity

مَنَع فَرمانا

روکنا ، باز رکھنا ۔

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنعِظ

۔ (طب) عضو تناسل میں استادگی پیدا کرنے والی دوا (Erective)

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

منعص

گدلا، تیرہ

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَصَر

دبایا ہوا ، بھینچا ہوا

مُنعَدِم

معدوم، نیست و نابود، ناپید، فنا، مٹ جانے والا

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَطِف

(ایک طرف سے دوسری طرف) مڑنے والا، پھرنے والا، لوٹنے والا

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَطِف کَرنا

موڑنا ، پھیرنا ، مبذول کرنا (عموماً توجہ یا خیال وغیرہ) ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَطِف ہونا

منعطف کرنا (رک) کا لازم ، مڑنا ۔

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنعَطِف کَرانا

مڑوانا ، پھرانا ، مبذول کرانا (توجہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

مِنْعَام

صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَنْعُوت

جس کی تعریف کی جائے ، جس کی مدح یا توصیف کی جائے ، تعریف کیا گیا ، موصوف

مَن عَرَف

(حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنعِشات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو حرکت ، نشاط یا سرور پیدا کرتی ہیں نیز فرحت بخش چیزیں (Exhilarants) ۔

مَن عِراقی

(طب) رک : من (۴) ۔

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

مِن عِندَاللّٰہ

اللہ کی جانب سے ، غیب سے ۔

مَن عَلَیہا فان

(کل من علیہا فان (قرآنی آیت) کی تخفیف) ہر چیز فنا ہونے والی ہے ۔

مَن عَرَفَ نَفسَہٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّہٗ

(عربی فقرہ (حدیث) اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو اپنے نفس کی حیثیت کو پہچان لے وہ اﷲ تعالیٰ کے مرتبے کو پہچان سکتا ہے ، عرفانِ باری تعالیٰ کے لیے اول عرفانِ ذات ضروری ہے ۔

اِسْتِخارَہ مَنْع آنا

استخارے میں کام کرنے کی ممانعت نکلنا ۔

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے کے معانیدیکھیے

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

chaa.ndnii me.n fasd khulvaanaa mana' haiचाँदनी में फ़स्द खुलवाना मना' है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے کے اردو معانی

  • چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of chaa.ndnii me.n fasd khulvaanaa mana' hai

  • Roman
  • Urdu

  • chaandnii me.n fasd nahii.n khulvaate kyonki Khyaal hai ki zaKham achchhaa nahii.n hotaa

चाँदनी में फ़स्द खुलवाना मना' है के हिंदी अर्थ

  • चाँदनी में फ़स्द (रक्त-मोक्षण) नहीं खुलवाते क्योंकि ख़्याल है कि घाव अच्छा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مَنع ہونا

منع کرنا کا لازم، باز رہنا (اقدام عمل سے) رُکنا، اجازت نہ ہونا

مَنع مُجَرَّد

بلا سند تردید

مَنَع آنا

اعتراض وارد ہونا ، ممانعت ہونا ، باز رہنے کا اشارہ ہونا ۔

مُنَعِّم

(طب) (کھال ، جھلی وغیرہ کو) ملائم کرنے والا ، نرم بنانے والا (ایک جوشاندے اور مالش کی دوا کے لیے مستعمل) (Emollient) ۔

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُنَعَّم

عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا ، خوش حالی ؛ (مجازاً) ناز پروردہ ۔

منع گستاخی

forbidding of audacity

مَنَع فَرمانا

روکنا ، باز رکھنا ۔

مُنعَم عَلَیہ

جس کو انعام یا فائدہ پہنچے ؛ مراد : بندئہ خدا نیز غلام ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

مُنعِل

اس شخص کو کہتے ہیں جو اتنا بڑا لقمہ لے کہ منھ میں نہ آ سکے

مُنعَم

جسے فائدہ یا انعام حاصل ہو ؛ تراکیب میں مستعمل

مُنعِم

فیاض، سخی، دولت مند، مال دار، تونگر، غنی، نعمت دینے والا، مربی، آقا

مُنعِظ

۔ (طب) عضو تناسل میں استادگی پیدا کرنے والی دوا (Erective)

مُنعِش

برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔

منعص

گدلا، تیرہ

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعِمِ اَعظَم

نعمت دینے والوں میں سب سے بڑا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَصَر

دبایا ہوا ، بھینچا ہوا

مُنعَدِم

معدوم، نیست و نابود، ناپید، فنا، مٹ جانے والا

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَطِف

(ایک طرف سے دوسری طرف) مڑنے والا، پھرنے والا، لوٹنے والا

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَطِف کَرنا

موڑنا ، پھیرنا ، مبذول کرنا (عموماً توجہ یا خیال وغیرہ) ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَطِف ہونا

منعطف کرنا (رک) کا لازم ، مڑنا ۔

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

مُنعِمی

منعم ہونا ، امیری ، دولت مندی ، ربوبیت نیز فیاضی ۔

مُنعَطِف کَرانا

مڑوانا ، پھرانا ، مبذول کرانا (توجہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

مُنعِمِ حَقِیقی

حقیقتاً نعمت عطا کرنے والا، مراد : خدائے تعالیٰ

مِنْعَام

صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَنْعُوت

جس کی تعریف کی جائے ، جس کی مدح یا توصیف کی جائے ، تعریف کیا گیا ، موصوف

مَن عَرَف

(حدیث اردو میں مستعمل) رک : من عرف نفسہ الخ جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعِمانَہ

منعم جیسا ، تونگرانہ ، فیاضانہ ۔

مُنعِمِین

دولت مند لوگ ، خوشحال لوگ ۔

مُنعِشات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو حرکت ، نشاط یا سرور پیدا کرتی ہیں نیز فرحت بخش چیزیں (Exhilarants) ۔

مَن عِراقی

(طب) رک : من (۴) ۔

مَن عِلْم اَور دَس مَن عَقْل

علم سے مستفید ہونے کے لیے تجربے کے ضرورت ہے، (فارسی) ’بک من علم را دہ من عقل باید‘ کا ترجمہ).

مِن عِندَاللّٰہ

اللہ کی جانب سے ، غیب سے ۔

مَن عَلَیہا فان

(کل من علیہا فان (قرآنی آیت) کی تخفیف) ہر چیز فنا ہونے والی ہے ۔

مَن عَرَفَ نَفسَہٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّہٗ

(عربی فقرہ (حدیث) اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو اپنے نفس کی حیثیت کو پہچان لے وہ اﷲ تعالیٰ کے مرتبے کو پہچان سکتا ہے ، عرفانِ باری تعالیٰ کے لیے اول عرفانِ ذات ضروری ہے ۔

اِسْتِخارَہ مَنْع آنا

استخارے میں کام کرنے کی ممانعت نکلنا ۔

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone