تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندی کا مَیل" کے متعقلہ نتائج

چاندی کا مَیل

کثافت جو چان٘دی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دوقسمیں ہیں : (۱) چان٘دی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور سبزی کی ہلکی سی جھلک بھی ہوتی ہے اور چان٘دی کی سی چمک ہوتی ہے ، عربی میں اس کا نام اقلیمیائے فضیٰ ہے ؛ (۲) دوبارہ گلانے کے بعد جو مَیل گھڑیا میں جمع ہوجاتا ہے ، اس کا رن٘گ تیرہ ہوتا ہے اور اول سے ادنیٰ درجے کا ہے ، عربی میں اسے خبث الفضہ کہتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندی کا مَیل کے معانیدیکھیے

چاندی کا مَیل

chaa.ndii kaa mailचांदी का मैल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چاندی کا مَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کثافت جو چان٘دی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دوقسمیں ہیں : (۱) چان٘دی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور سبزی کی ہلکی سی جھلک بھی ہوتی ہے اور چان٘دی کی سی چمک ہوتی ہے ، عربی میں اس کا نام اقلیمیائے فضیٰ ہے ؛ (۲) دوبارہ گلانے کے بعد جو مَیل گھڑیا میں جمع ہوجاتا ہے ، اس کا رن٘گ تیرہ ہوتا ہے اور اول سے ادنیٰ درجے کا ہے ، عربی میں اسے خبث الفضہ کہتے ہیں) ۔

Urdu meaning of chaa.ndii kaa mail

  • Roman
  • Urdu

  • kasaafat jo chaandii saaf karne ke baad baaqii bachche (us kii do kisme.n hai.n ha (१) chaandii avval kaan se nikaal kar galaate hai.n aur jo mel is se judaa ho kar tale u.upar jam jaataa hai is ka rang safaid hotaa hai aur sabzii kii halkii sii jhalak bhii hotii hai aur chaandii kii sii chamak hotii hai, arbii me.n is ka naam aqliimyaa.e fizaa hai ; (२) dubaara galaane ke baad jo mel gha.Diyaa me.n jamaa hojaataa hai, is ka rang teraah hotaa hai aur avval se adnaa darje ka hai, arbii me.n use Khubas alafzaa kahte hain)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاندی کا مَیل

کثافت جو چان٘دی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دوقسمیں ہیں : (۱) چان٘دی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور سبزی کی ہلکی سی جھلک بھی ہوتی ہے اور چان٘دی کی سی چمک ہوتی ہے ، عربی میں اس کا نام اقلیمیائے فضیٰ ہے ؛ (۲) دوبارہ گلانے کے بعد جو مَیل گھڑیا میں جمع ہوجاتا ہے ، اس کا رن٘گ تیرہ ہوتا ہے اور اول سے ادنیٰ درجے کا ہے ، عربی میں اسے خبث الفضہ کہتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندی کا مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندی کا مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone