تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاند سُورَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاند سُورَج کے معانیدیکھیے
چاند سُورَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عورتوں کی چوٹیوں میں لگانے کا سونے یا چان٘دی ایک زیور جو چان٘د اور سورج کی شکل کا بنا ہوتا ہے.
- سلمے کے چان٘د سورج جو ٹوپی وغیرہ میں ٹن٘کوائے جاتے ہیں.
- (۲) گھوڑے کے ماتھے کی دو سفید بڑی بھون٘ریاں جو باہم متصل ہوتی ہیں.
شعر
نمازیوں سے کہو دیکھیں چاند سورج کو
نکل رہے ہیں مؤذن اذان سے باہر
نہ کوئی داغ نہ دھبا نہ حرارت نہ تپش
چاند سورج سے بھی یہ ماہ جبیں اچھے ہیں
ذکر آئے جو تیری منزل کا
چاند سورج کو نقش پا لکھوں
English meaning of chaa.nd-suuraj
Noun, Masculine
- the moon and the sun
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاند سُورَج)
چاند سُورَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔