تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چان٘د کا کھیت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چان٘د کا کھیت کَرنا

چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چان٘دْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘د کا ہالَہ

وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چان٘د کے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں)

چان٘د کا گَہْنا

وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے

چان٘د کا غُرُوب ہونا

چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا

چان٘د کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

بَساو شَہر کا کھیت نَہر کا

شہر کی سکونت اچھی ہوتی ہے اور نہر کے قریب کھیت.

بَساؤ شَہَر کا، کھیت نَہَر کا

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

چان٘د کا تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے

رک : چان٘د بر تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے.

گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن

عِید کا چان٘د ہو جانا

بہت کم ملنا ، بہت کم نظر آنا ، گاہے گاہے ملنا ، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا.

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا ، ظلم و تشدہ سے تسلط قایم نہ ہونا.

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

عِید کا چان٘د

(کنایۃً) وہ جو مدّت کے بعد نظر آئے ، وہ جو بہت کم یا کبھی کبھی نظر آئے ، وہ شخص جسے عرصۂ بعید کے بعد عین انتظار یا حالت اِشتیاق میں دیکھیں.

چان٘دْنی کا کھیت

چان٘د کا پرتو یا روشنی جو زمین پر پھیلی ہوئی نظر آئے، چٹکی ہوئی چان٘دنی

عِید کا چان٘د نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

زَعْفَران کا کھیت

یہ بات مشہور ہے کہ زعفران کا کھیت دیکھ کر بے اختیار ہن٘سی آ جاتی ہے ؛ (کنایۃً) ایسی جگہ جہاں وفورِ مسرت سے خود بخود ہن٘سی آئے.

کھیت نَباشَد کہ گِیل سُکھ گَئی

جو کچھ تم سمجھے تھے یہ وہ بات نہیں ہے .

کَلْکَتَّہ کھیت

لہسنیا پتّھر کی ایک قسم جو کلکتہ شہر کے نزدیک کان سے نکالا جاتا ہے ، ہندوستان ، سری لنکا اور ہنگری میں بہت مقدار میں پایا جاتا ہے .

زَعْفَران کا کھیت دیکْھنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

زَعْفَران کا کھیت دیکھ آنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

چان٘د گَہَن میں چَکّی راہے کا کیا کام

فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں ۔

چان٘د گَہْنا جانا

چان٘د کو گہن لگنا

چان٘د پُورا ہونا

مہینہ گزرنا

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

کھیت ہاتھ ہونا

۔ پالا ہاتھ ہونا۔ فتح یابی ہونا۔ ؎ ؎

چان٘د گَہ جانا

چان٘د کو گہن لگنا

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

کھیت سَبْز ہونا

جنگ ہونا ، کامیابی ہونا ، پھلنا پھولنا .

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے

کھیت کَھڑا ہونا

فصل کھڑی ہونا .

چان٘د کو گَہَن لَگنا

بہت سی خوبیوں کے ہوتے ایک آدھ عیب بھی ہونا.

کھیت ہاتھ سے چُھٹْنا

شکست ہونا ، میدان ہاتھ سے نکل جانا ، ہار ماننا ، ہزیمت اٹھانا .

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کِسی کا کَہا کَرنا

کھیت بان٘ٹ

گان٘و کی زمین کی تقسیم جو کھیتوں کے اعتبار سے ہو .

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

چان٘د گَہَن سے چُھٹْنا

چان٘د کا گہن سے صاف ہو جانا، گہن کے بعد چان٘د کا پھر سے روشن ہو جانا

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

چان٘د جَڑا ہونا

غیر معمولی خوبیاں یا ہنر ہونا، چان٘د لگنا، چار چان٘د لگنا

چان٘د گَنجی ہو جانا

چان٘د گنجی کر دینا / کرنا (رک) کا لازم ۔

چان٘د مُن٘ڈْوانا

سر کے بال گُھٹانا .

ہِرے پِھرے کھیت میں کورا

ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا

چان٘د میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

تم کس کھیت کی مُولی ہو

تمہاری کیا حیثیت ہے، تمہاری حقیقت کیا ہے

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

چان٘د کوں چان٘د

رک : چان٘د ک چان٘د.

چان٘د ہونا

چان٘د رات کو چان٘د کا نظر آ جانا .

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چان٘د کا کھیت کَرنا کے معانیدیکھیے

چان٘د کا کھیت کَرنا

chaa.nd kaa khet karnaaचाँद का खेत करना

اصل: ہندی

محاورہ

چان٘د کا کھیت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चाँद का खेत करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चाँद का निकलना, चांद का आसमान से प्रकट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چان٘د کا کھیت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چان٘د کا کھیت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words