تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام کے معانیدیکھیے

چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام

chaa.nd gahan me.n chakkii, raahe kaa kyaa kaamचाँद गहन में चक्की, राहे का क्या काम

نیز : چن٘در گَرہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام کے اردو معانی

  • فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں
  • چاند گہن کے میلے میں چکی ٹانکنے والے کی کیا ضرورت، اس کی ضرورت تو گھر پر ہی پڑتی ہے جہاں چکی ہے

Urdu meaning of chaa.nd gahan me.n chakkii, raahe kaa kyaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • fuzuul aur be mauqaa baat ke mutaalliq kahte hai.n
  • chaand gahan ke maile me.n chakkii Taa.nkne vaale kii kyaa zaruurat, us kii zaruurat to ghar par hii pa.Dtii hai jahaa.n chukii hai

चाँद गहन में चक्की, राहे का क्या काम के हिंदी अर्थ

  • बेकार और बिना अवसर बात के संबंध में कहते हैं
  • चंद्रग्रहण के मेले में चक्की टाँकने वाले की क्या आवश्यकता, इसकी आवश्यक्ता तो घर पर ही पड़ती है जहाँ चक्की है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند گَہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone