تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا" کے متعقلہ نتائج

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا

جو شخص ترقی کرتا ہے اسے سب سراہتے ہیں

آسْمان پَر چانْد نِكلا سَب نے دیْكھا

آس موقع پر مستعمل جہاں پہ كہنا ہو كہ یہ كوئی ڈھكی چھپی بات نہیں، اس بات سے سب واقف ہیں، اس امر كو چھپایا نہیں جاسكتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا کے معانیدیکھیے

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا

chaa.nd aasmaan cha.Dhaa sab ne dekhaaचाँद आसमान चढ़ा सब ने देखा

ضرب المثل

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا کے اردو معانی

  • جو شخص ترقی کرتا ہے اسے سب سراہتے ہیں
  • بات مشہور ہوئی تو ہر ایک نے سن لی
  • شان و شوکت پر سب کی نظر جاتی ہے یعنی بڑھتے ہوئے کو سب دیکھتے ہیں

चाँद आसमान चढ़ा सब ने देखा के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति तरक़्क़ी करता है उसे सब सराहते हैं
  • बात मशहूर हुई तो हर एक ने सुन ली
  • वैभव पर सबकी नज़र जाती है अर्थात बढ़ते हुए को सब देखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words