تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالُو کَھاتا" کے متعقلہ نتائج

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالُو رُوپ

مروجہ شکل.

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

چالُو کَھاتا

بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب

چالُو ہے

چلتا ہے ، مروج ہے.

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چالُو رَہْنا

متحرک رہنا ، حرکت میں رہنا ، کچھ کرتے رہنا.

چالُو کَرنا

رواج دینا

چالُو رَکْھنا

حرکت میں رکھنا، چلتا ہوا رکھنا، رواں رکھنا

چالُو کھاتَہ

بین٘ک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے ، جاری حساب (انگ : Current Account).

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

اردو، انگلش اور ہندی میں چالُو کَھاتا کے معانیدیکھیے

چالُو کَھاتا

chaaluu-khaataaचालू-खाता

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چالُو کَھاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب

Urdu meaning of chaaluu-khaataa

  • Roman
  • Urdu

  • baink ya dukaandaar ke haa.n kisii ka vo hisaab jis me.n muqarrara zaabto.n ke mutaabiq haravqat len den ho sake, jaarii hisaab

English meaning of chaaluu-khaataa

Noun, Masculine

  • Current Account

चालू-खाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैंक का वह खाता जिसमें लेन-देन का क्रम लगातार बना रहता है और जमा रकम से भी अधिक रकम ब्याज पर उधार के रूप में लेने की सुविधा रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالُو رُوپ

مروجہ شکل.

چالُو سِکَّہ

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو ، چلّنی ؛ رائج الوقت سکّہ.

چالُو کَھاتا

بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب

چالُو ہے

چلتا ہے ، مروج ہے.

چالُو ہونا

چالو کرنا کا لازم

چالُو رَہْنا

متحرک رہنا ، حرکت میں رہنا ، کچھ کرتے رہنا.

چالُو کَرنا

رواج دینا

چالُو رَکْھنا

حرکت میں رکھنا، چلتا ہوا رکھنا، رواں رکھنا

چالُو کھاتَہ

بین٘ک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے ، جاری حساب (انگ : Current Account).

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالُو کَھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالُو کَھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone