تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید" کے متعقلہ نتائج

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید کے معانیدیکھیے

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

chaalnii kahe suu.ii ki terii pe.ndii me.n chhedचाल्नी कहे सूई कि तेरी पेंदी में छेद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید کے اردو معانی

  • بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

Urdu meaning of chaalnii kahe suu.ii ki terii pe.ndii me.n chhed

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa a.ibdaar bhii kam a.ibdaar kii buraa.ii kartaa hai, adnaa aalaa kii baraabarii kartaa hai ; ruk ha chhaaj bole sau bole chhalnii bhii bole jis me.n behtar sau chhed

चाल्नी कहे सूई कि तेरी पेंदी में छेद के हिंदी अर्थ

  • बड़ा ऐबदार भी कम ऐबदार की बुराई करता है, अदना आला की बराबरी करता है , रुक : छाज बोले सौ बोले छलनी भी बोले जिस में बेहतर सौ छेद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone