تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

گَرہ راج

ستاروں کے سردار چاند، سورج، مشتری

گرہن کرنا

پکڑ لینا، لینا

گَرہَن ہونا

رک : گرہن پڑنا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے

تارا گِرَہ

سورج اور چان٘د کے علاوہ پانچ دوسرے ذیلی ستاروں کا گروہ

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

مَت سَنْگرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چال اُڑانا کے معانیدیکھیے

چال اُڑانا

chaal u.Daanaaचाल उड़ाना

محاورہ

مادہ: چال

چال اُڑانا کے اردو معانی

  • کسی کے امتیازی انداز یا اوصاف کو اپنانا، دوسرے کی خصوصیات اختیارکرنا (بیشتر بتکلف)، تقلید کرنا

English meaning of chaal u.Daanaa

  • copy the style or manners of another

चाल उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • किसी की विशेष आदा या गुणों को अपनाना दूसरे की विशेषता अपनाना (अधिकांश प्रयत्न के साथ), अनुकरण करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone