تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہْنے" کے متعقلہ نتائج

چاہْنے

چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

چاہْنے لَگْنا

محبت کرنے لگنا.

چاہْنے والا

محبت کرنے والا، عاشق، مداح

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

بُرا چاہْنے والا

دشمن ، بد خواہ .

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہْنے کے معانیدیکھیے

چاہْنے

chaahneचाहने

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چاہْنے کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of chaahne

  • Roman
  • Urdu

  • chaahnaa (ruk) kii maGiiXyaraa shakl, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chaahne

Transitive verb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہْنے

چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

چاہْنے لَگْنا

محبت کرنے لگنا.

چاہْنے والا

محبت کرنے والا، عاشق، مداح

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

بُرا چاہْنے والا

دشمن ، بد خواہ .

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone