تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ زیر کاہ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ زیر کاہ کے معانیدیکھیے

چاہِ زیر کاہ

chaah-e-zer-kaahचाह-ए-ज़ेर-काह

اصل: فارسی

دیکھیے: چاہِ خَس پوش

چاہِ زیر کاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، چاہ خس پوش

English meaning of chaah-e-zer-kaah

Noun, Masculine

  • a well which is covered with grass

चाह-ए-ज़ेर-काह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास से ढका हुआ कुआँ, तृणाच्छन्न कूप

چاہِ زیر کاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ زیر کاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ زیر کاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone