تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ زَمزَم" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ زَمزَم کے معانیدیکھیے

چاہِ زَمزَم

chaah-e-zamzamचाह-ए-ज़मज़म

وزن : 2222

Roman

چاہِ زَمزَم کے اردو معانی

عربی، پراکرت - اسم، مذکر

  • مکہ کے اس چشمے کا نام ہے جس سے آب زم زم نکلتا ہے، شدت پیاس میں حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے ایڑیاں رگڑنے سے بحکم خدا وندی ایک چشمہ ابلنے لگا جسے زمزم کہا گیا کچھ مدت بعد یہ ہچشمہ خشک ہوگیا پھر کافی مدت گزرنے کے بعد حضرت عبدالمطب کو خواب میں اس جگہ کنواں کھودنے کی بشارت دی گئی انھوں نے خانۂ کعبہ کے قریب کنواں کھدوایا تو وہ چاہ زمزم کے نام سے مشہور ہوا اور آج تک جاری ہے اور لاکھوں حاجی اس سے فیض یاب ہوتے ہیں

Urdu meaning of chaah-e-zamzam

Roman

  • makkaa ke is chashme ka naam hai jis se aab-e-zam zam nikaltaa hai, shiddat pyaas me.n hazrat ismaa.iil alaihi assalaam ke e.Diiyaa.n raga.Dne se bahukm Khudaavandii ek chashmaa ubalne laga jise zamzam kahaa gayaa kuchh muddat baad ye hachashmaa Khushak hogyaa phir kaafii muddat guzarne ke baad hazrat abdaalamtab ko Khaab me.n is jagah ku.naa.n khodne kii bashaarat dii ga.ii unho.n ne Khaanaa-e-kaaabaa ke qariib ku.naa.n khudvaayaa to vo chaah zamzam ke naam se mashhuur hu.a aur aaj tak jaarii hai aur laakho.n haajii is se faizyaab hote hai.n

English meaning of chaah-e-zamzam

Arabic, Prakrit - Noun, Masculine

  • zamzam spring near Ka'aba

चाह-ए-ज़मज़म के हिंदी अर्थ

अरबी, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्का के उस चश्मे का नाम है जिससे ज़म-ज़म का पानी निकलता है, प्यास की तेज़ी में पैग़म्बर इस्माईल के एड़ीयाँ रगड़ने पर ख़ुदा की आज्ञा से वहाँ एक चशमा उबलने लगा जिसे ज़म-ज़म कहा गया कुछ समय बाद यह चशमा सूख गया फिर अधिक समय गुज़रने के बाद अब्दुल मुत्तलिब (पैग़म्बर मुहम्मद के दादा) को सच्चे सपने में उस स्थान पर कुवाँ खोदने के लिए कहा गया उन्होंने ख़ाना-ए-काबा के क़रीब कुवाँ खुदवाया तो वह चाहे ज़मज़म के नाम से प्रसिद्ध हुआ और आज तक जारी है और लाखों हाजी इससे लाभान्वित होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ زَمزَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ زَمزَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone