تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاہِ رُسْتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ رُسْتَم کے معانیدیکھیے
چاہِ رُسْتَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تلمیح) وہ کنواں جس میں رستم کے بھائی شغاد نے بھالے اور برچھے گاڑ دیے تھے اور اس میں مکر سے رستم کو رخش نامی گھوڑے سمیت گرا کر ہلاک کردیا تھا
شعر
خط سے وہ زور صفائے حسن اب کم ہو گیا
چاہ یوسف تھا ذقن سو چاہ رستم ہو گیا
English meaning of chaah-e-rustam
Noun, Masculine
- the well in which Rustam's brother Shaghad digged a well and hide some daggers and arch in and with guilefulness buried him with his horse named Raksh
चाह-ए-रुसतम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (सांकेतिक प्रसंग) वह कुवाँ जिसमें रुस्तम के भाई शग़ाद ने भाले और बरछे गाड़ दिए थे और उसमें मक्कारी से रुस्तम को रख़्श नामी घोड़े समेत गिरा कर हलाक कर दिया था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاہِ رُسْتَم)
چاہِ رُسْتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔