تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ بے آب" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ بے آب کے معانیدیکھیے

چاہِ بے آب

chaah-e-be-aabचाह-ए-बे-आब

اصل: فارسی

وزن : 22221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

چاہِ بے آب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کن٘واں جس میں پانی نہ ہو، بند کن٘واں، اندھا کن٘واں، سوکھا کن٘واں، (کنایۃً) بے فیض

Urdu meaning of chaah-e-be-aab

  • Roman
  • Urdu

  • vo kanvaa.n jis me.n paanii na ho, band kanvaa.n, andhaa kanvaa.n, suukhaa kanvaa.n, (kanaa.en) befaiz

चाह-ए-बे-आब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कुआं जिसमें पानी न हो, बंद कुआं, अंधा कुआं, सूखा कुआं (प्रतीकात्मक) निरर्थक, फलहीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ بے آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ بے آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone