تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ بابِل" کے متعقلہ نتائج

پریم

پیار، محبت، الفت، عشق

پِریم بَس

محبت میں مخمور ، عشق میں گرفتار.

پِریم پَتْر

معشوق یا معشوقہ کے ذریعہ ایک دوسرے کو لکھا جانے والا خط، وہ خط جس میں پیار اور محبت کا اظہار ہوتا ہے

پریم بَھگَت

پِریم بَھکْت

محبت کی مشق یا ریاضت میں منہمک.

پِریم وان

محبت سے پُر ، پیار بھرا.

پِریم ساگَر

لفظاً: محبت کا سمندر، مراد: ایشور کا ایک نام، بھاگوت پران کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے

پِریم وَت

رک : پریم وان.

پَریم لتا

نباتیات: بیل، طفیلی پودا

پِریم پاتی

محبت کا خط، محبت نامہ

پَریم کَتھا

محبت کی کہانی، داستان محبت، عشق کی داستان

پَریْم اَگْنی

پیار کی تڑپ، محبت کا شوق، پیار کی چاہت، پیار کی آگ

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

پریم اَشْلُکی

قدیم راگوں میں سے ایک راگ جو اب رائج نہیں ہے

پِریم کَہانی

عشق کی داستان، عشقیہ کہانی، محبت کی داستان

پِریم رَس

جذبۂ محبت، محبت کی خاصیت، شراب الفت

پَریم کی بَتِّیاں

پِریمی

پریم سے منسوب، محبت کا، محبت کرنے والا، عاشق

پریمَل

محبت کرنے والا ، پُر محبت ؛ نیک دل.

پریمِکا

معشوقہ، دلربا، محبوبہ

پِریمِیکا

محبوبہ، معشوقہ

پَریموَتی

معشوقہ بیوی.

پریم رَکھنا

ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو

اُلفت اور محبت کے چند حروف ہیں جو ان پر عمل کرے گا وہ عالم فاضل ہوجائے گا

ڈھائی اَنْچَھر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے

ڈھائی اَکْشَر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ بابِل کے معانیدیکھیے

چاہِ بابِل

chaah-e-baabilचाह-ए-बाबिल

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

چاہِ بابِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغداد سے جنوب کی طرف تقریباً پچپن میل کے فاصلہ پر ایک چوکور کن٘واں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے اس کنویں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے علمائے یہود کا کہنا کے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت اور ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کی قربت کے طلب گار ہوئے زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری، بت پرستی اور قتل و غارت تک سے گریز نہ کیا یہاں تک کہ اسم اعظم بھی (جس کی ممانعت تھی) زہرہ کو سکھا دیا زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے، قرآن پاک میں ہاروت و ماروت کا نام آیا ہے مگر مذکورہ قصے کی طرف کوئی اشارہ موجود نہیں
  • (کنایۃً) چاہ بابل میں مقید و عذاب میں مبتلا فرشتے جنھیں جادو ٹونے کا مرکز خیال کیا جاتا ہے، جادو کا گڑھ

English meaning of chaah-e-baabil

Noun, Masculine

  • the pit of Babel, a well where two fabulous angels, called Harut and Marnt, are said to hang with their heads downwards and to teach magic to mankind (are said to be hung as penalty for their love for Venus)
  • (Metaphorically) the center of magic, the magic hub

चाह-ए-बाबिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कुआँ जिसमें ‘हारूत' और ‘मारूत' नाम के दो फ़िरिश्ते बंद है, और जो लोगों को जादू सिखाते हैं
  • (लाक्षणिक) बाबिल के कुआँ में बंदि एवं दंडशील फ़रिश्ते जिन्हें जादू-टोने का केंद्र माना जाता है, जादू का गढ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ بابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ بابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone