تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چائے پانی" کے متعقلہ نتائج

چائے

ایک پودا جس کے پتّوں کو جوش دے کر اور عرق نکال کر پیتے ہیں نیز اس پودے کے پتے

چائے روگ

چائے کو نقصان پہن٘چانے والا کیڑا.

چائے دان

تام چینی کا وہ ٹون٘ٹی دار برتن جس میں چائے پکائی جاتی یا پکا کر رکھی جاتی ہے، چینک، چائے دانی

چائے جوش

رک: چائے پوچی.

چائے پوش

وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھان٘پتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی، چائے کو ڈھکنے والا کپڑا

چائے پانی

۱. ناشتہ ، صبح کی چاء اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی.

چائے دانی

رک: چائے پوچی.

چائے نوشی

چائے پینا.

چائے پُوچی

چینی وغیرہ کی کتیلی جس میں چائے کی پتّی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قبال بن جائے ، سموئی.

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

چائے بَگان

वह क्षेत्र जहाँ चाय की खेती होती है, और चाय की पत्तियाँ सुखाकर तैयार की जाती हैं

چائے مُغْلی

سادی چائے.

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

چائیں چائیں

چاؤں چاؤں، بک بک کرنے والا

چائے پانی کَرنا

ناشتیہ تیار کرنا ، یہ مجھ سے نہ ہوگا کہ میں رات بھر یہ رونا روؤں اور کوا بری چیز نہ کھا چکے کہ تمہارا چائے پانی کروں.

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

دُودِھیا چائے

دودھ والی چائے، قہوہ کی ضد

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

سِیاہ چائے

وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .

کَڑَک چائے

دیر تک پکائی ہوئی تیز چائے، گاڑھی اور تیز چائے

ڈَبَل چائے

پیالی بھر کر، بڑی پیالی کے برابر، قیمت میں زیادہ چائے..

چائدان

رک : چائے دانی.

چائے بَنانا

رک : چاء بانا ؛ دم کی ہوئی چاء کو کیتلی سے پیالی میں ڈال کر دودھ اور چینی ملانا.

چائے بَنْوانا

رک : چاء بنوانا.

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چائے پانی کے معانیدیکھیے

چائے پانی

chaa.e-paaniiचाय-पानी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چائے پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ناشتہ ، صبح کی چاء اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی.
  • ۲. پھل بسکٹ وغیرہ اور چائے کی ضیافت ( بیشتر صبح یا شام کو ).
  • ۳. چائے اور اس کے جملہ لوازمات.
  • ۴. روز مرہ کا خرچ ، معمولی اخراجات ، ضروریات زندگی.
  • ۵. خاطر مدارات ، آؤ بھگت.

شعر

Urdu meaning of chaa.e-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. naashtaadaan, subah kii chaah aur is ke saath kuchh khaane kii chiize.n ya sahaphar ko biskuT aur phal vaGaira ke saath chaay noshii
  • ۲. phal biskuT vaGaira aur chaay kii zayaafat ( beshatar subah ya shaam ko )
  • ۳. chaay aur is ke jumla lavaazmaat
  • ۴. rozmarraa ka Kharch, maamuulii aKhraajaat, zaruuriiyaat-e-zindgii
  • ۵. Khaatir mudaaraat, aa.o bhagat

English meaning of chaa.e-paanii

Noun, Masculine

चाय-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा जल-पान जिसके साथ पेय रूप में चाय भी हो, नाशतादान, सुबह की चाय और उसके साथ कुछ खाने की चीज़ें या दोपहर को बिस्कुट और फल आदि के साथ चाय नोशी
  • सेवा-सत्कार, आव-भगत
  • दैनिक खर्चे, जेब खर्च, साधारण व्यय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چائے

ایک پودا جس کے پتّوں کو جوش دے کر اور عرق نکال کر پیتے ہیں نیز اس پودے کے پتے

چائے روگ

چائے کو نقصان پہن٘چانے والا کیڑا.

چائے دان

تام چینی کا وہ ٹون٘ٹی دار برتن جس میں چائے پکائی جاتی یا پکا کر رکھی جاتی ہے، چینک، چائے دانی

چائے جوش

رک: چائے پوچی.

چائے پوش

وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھان٘پتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی، چائے کو ڈھکنے والا کپڑا

چائے پانی

۱. ناشتہ ، صبح کی چاء اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی.

چائے دانی

رک: چائے پوچی.

چائے نوشی

چائے پینا.

چائے پُوچی

چینی وغیرہ کی کتیلی جس میں چائے کی پتّی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قبال بن جائے ، سموئی.

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

چائے بَگان

वह क्षेत्र जहाँ चाय की खेती होती है, और चाय की पत्तियाँ सुखाकर तैयार की जाती हैं

چائے مُغْلی

سادی چائے.

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

چائیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس کی یہ صورت ہوتی ہے کہ بچے دونوں ہاتھوں کو دائیں بائیں جانب فضا میں پھیلا کر ایک دوسرے کا پھیلا ہوا ہاتھ پکڑ کر چکر کاٹتے ہیں اور من٘ھ سے ”چائیں مائیں“ کہتے جاتے ہیں

چائیں چائیں

چاؤں چاؤں، بک بک کرنے والا

چائے پانی کَرنا

ناشتیہ تیار کرنا ، یہ مجھ سے نہ ہوگا کہ میں رات بھر یہ رونا روؤں اور کوا بری چیز نہ کھا چکے کہ تمہارا چائے پانی کروں.

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

مِکْس چائے

چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)

دُودِھیا چائے

دودھ والی چائے، قہوہ کی ضد

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

سِیاہ چائے

وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .

کَڑَک چائے

دیر تک پکائی ہوئی تیز چائے، گاڑھی اور تیز چائے

ڈَبَل چائے

پیالی بھر کر، بڑی پیالی کے برابر، قیمت میں زیادہ چائے..

چائدان

رک : چائے دانی.

چائے بَنانا

رک : چاء بانا ؛ دم کی ہوئی چاء کو کیتلی سے پیالی میں ڈال کر دودھ اور چینی ملانا.

چائے بَنْوانا

رک : چاء بنوانا.

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چائے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چائے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone