تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر اُڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر اُڑھانا کے معانیدیکھیے

چادَر اُڑھانا

chaadar u.Dhaanaaचादर उढ़ाना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

چادَر اُڑھانا کے اردو معانی

  • اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا
  • بیوہ کے ساتھ شادی کرنا
  • مردے پر شال ڈالنا

Urdu meaning of chaadar u.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • o.Dhne ka kap.Daa ya chaadar jism par Daalnaa
  • beva ke saath shaadii karnaa
  • marde par shaal Daalnaa

चादर उढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • शरीर पर ढकने वाला कपड़ा या चादर डालना
  • विधवा से विवाह करना
  • मृतकों के ऊपर शॉल डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر اُڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر اُڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone