تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر پَڑنا کے معانیدیکھیے

چادَر پَڑنا

chaadar pa.Dnaaचादर पड़ना

محاورہ

مادہ: چادَر

موضوعات: تیراکی

Roman

چادَر پَڑنا کے اردو معانی

  • ۱. پوشیدہ ہونا .
  • ۲. (تیراکی) پانی کا اٹھان جو دریا کے سن٘گم پر مختلف سمتوں کی رو سے پیدا ہوتا ہے ، اس موقع کی تیرائی مشکل ہوتی ہے .

Urdu meaning of chaadar pa.Dnaa

Roman

  • ۱. poshiida honaa
  • ۲. (tairaakii) paanii ka uThaan jo dariyaa ke sangam par muKhtlif samto.n kii ro se paida hotaa hai, is mauqaa kii tiiraa.ii mushkil hotii hai

English meaning of chaadar pa.Dnaa

  • hide, keep out of sight

चादर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • छिप जाना, नज़र से दूर रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone