تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَرِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ گُل کے معانیدیکھیے
چادَرِ گُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کی چادر جو قبر اور مزارات پر چڑھائی جاتی ہے
شعر
ہوگی اب آراستہ تربت شہید ناز کی
چادر گل بچھتی ہے شمع مزار آنے کو ہے
اے فناؔ شکر ہے آج باد فنا اس نے رکھ لی مرے پیار کہ آبرو
اپنے ہاتھوں سے اس نے مری قبر پہ چادر گل چڑھائی مزا آ گیا
سمجھتے فرش پر ہم چادر گل
ترا اے رشک گل سایا تو ہوتا
English meaning of chaadar-e-gul
Noun, Feminine
- a sheet of flowers offered on the grave
चादर-ए-गुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलों की चादर जो क़ब्र पर चढ़ाई जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چادَرِ گُل)
چادَرِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔