تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَرِ آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ آب کے معانیدیکھیے
چادَرِ آب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سطح تالاب وغیرہ پر پانی کا پھیلائو، دریا کا پاٹ، آبشار
شعر
جو پیاس تیز ہو تو ریت بھی ہے چادر آب
دکھائی دور سے دیتے ہیں سب تمہاری طرح
سمیٹ لے نہ کہیں پھر زمیں سے چادر آب
چلا ہے پھر وہ سمندر کی سمت جام لیے
English meaning of chaadar-e-aab
Noun, Feminine
- waterfall, breadth or expanse of a river or water
चादर-ए-आब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पानी की चादर, पानी की सतह, जलस्तर, आबशार, नदी या पानी की चौड़ाई या विस्तार, तालाब वग़ैरा पर पानी का फैलाव, दरिया का पाट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چادَرِ آب)
چادَرِ آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔