تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"censor" کے متعقلہ نتائج
censor کے لیے اردو الفاظ
censor کے اردو معانی
- مُحتَسِب
censor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मोहतसिब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِنْسَر کَرنا
احتساب کی زد میں لانا ، کسی خبر یا پروگرام وغیرہ کو نامناسب قرار دے کر خارج کر دینا ، نِکال دینا.
سِنْسَر بورْڈ
ادارۂ احتساب ، محکمۂ احتساب ، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں ، فلموں ، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے.
سِیْنسَر بورْڈ
a board that hold rights to review films, TV serials, TV commercials and various visual materials, and decides whether to broadcast them or not
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (censor)
censor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔