تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیٹْلاگ" کے متعقلہ نتائج

کَیٹْلاگ

کتب و رسائل کی فہرست جو ترتیب تہجّی یا کسی معقول اُصول پر حوالے کے لیے مرتب کی گئی ہو، کتابوں کے بارے میں معلومات کا اشاریہ

کَیٹْلاگ کارْڈ

موٹے کاغذ کا وہ ٹکڑا (کارڈ) جس پر کسی کتاب کے متعلق مکمل معلومات درج کی جائیں. کیٹلاگ کارڈ پانچ پانچ لمبا ... اور تین انچ چوڑا... ہوتا ہے .

شَخْصی کَیٹْلاگ

وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں، ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے.

مُصَنِّف کَیٹْلاگ

مصنف کیٹلاگ ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر ، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو ، مصنف وار فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیٹْلاگ کے معانیدیکھیے

کَیٹْلاگ

catalogकैटलॉग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَیٹْلاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتب و رسائل کی فہرست جو ترتیب تہجّی یا کسی معقول اُصول پر حوالے کے لیے مرتب کی گئی ہو، کتابوں کے بارے میں معلومات کا اشاریہ

Urdu meaning of catalog

  • Roman
  • Urdu

  • kutub-o-rasaa.il kii fahrist jo tartiib tahajjii ya kisii maaquul usol par havaale ke li.e murattib kii ga.ii ho, kitaabo.n ke baare me.n maaluumaat ka i.ishaariiyaa

English meaning of catalog

Noun, Masculine

  • a book with a list of all the goods that you can buy from a store

कैटलॉग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुस्तक आदि का सूचीपत्र; पत्रक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیٹْلاگ

کتب و رسائل کی فہرست جو ترتیب تہجّی یا کسی معقول اُصول پر حوالے کے لیے مرتب کی گئی ہو، کتابوں کے بارے میں معلومات کا اشاریہ

کَیٹْلاگ کارْڈ

موٹے کاغذ کا وہ ٹکڑا (کارڈ) جس پر کسی کتاب کے متعلق مکمل معلومات درج کی جائیں. کیٹلاگ کارڈ پانچ پانچ لمبا ... اور تین انچ چوڑا... ہوتا ہے .

شَخْصی کَیٹْلاگ

وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں، ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے.

مُصَنِّف کَیٹْلاگ

مصنف کیٹلاگ ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر ، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو ، مصنف وار فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیٹْلاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیٹْلاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone