تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْٹُون" کے متعقلہ نتائج

کارْٹُون

اصل سے ملتا جلتا خطوط یا لکیروں کا بنایا ہوا خاکہ یا تصویر جس سے مزاح کا رنگ پیدا ہو، اخبارات و رسائل میں چھپنے والے اور پردۂ سیمیں پر دکھائے جانے والے تفریحی یا مزاحیہ یا طنزیہ خاکے

کارْٹُونِسْٹ

کارٹون بنانے والا، مصور، جو کارٹون کشی کا کام کرتا ہو

کارْٹُون کَشی

کارٹون بنانا ، کارٹون بنانے کا فن یا پیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْٹُون کے معانیدیکھیے

کارْٹُون

cartoonकार्टून

نیز - کارْٹُون

اصل: انگریزی

کارْٹُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل سے ملتا جلتا خطوط یا لکیروں کا بنایا ہوا خاکہ یا تصویر جس سے مزاح کا رنگ پیدا ہو، اخبارات و رسائل میں چھپنے والے اور پردۂ سیمیں پر دکھائے جانے والے تفریحی یا مزاحیہ یا طنزیہ خاکے
  • (مجازاً) بھدا اور بھونڈی شکل کا آدمی یا عورت

شعر

English meaning of cartoon

Noun, Masculine

  • a drawing, especially in a newspaper or magazine, that tells a joke or makes a humorous political criticism, in art, a drawing made especially in preparation for a painting

कार्टून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यंग्य-चित्र, हास्य चित्र, समाचार पात्र या पत्रिका आदि में छपने वाली विभिन्न आकृतियाँ जो इंसान और जानवर से मिलती जुलती होती हैं
  • (प्रतीकात्मक) भद्दा और भोंडी शक्ल का आदमी या औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْٹُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْٹُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone