تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیپْسیول" کے متعقلہ نتائج

کَیپْسیول

(طب) باریک جھلی کا خول جس میں بدمزہ دوا بھر دی جاتی ہے تاکہ آسانی سے نگلی جا سکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیپْسیول کے معانیدیکھیے

کَیپْسیول

capsuleकैप्सूल

  • Roman
  • Urdu

کَیپْسیول کے اردو معانی

  • راکٹ کا وہ اگلا حصہ جس میں خلا باز کے بیٹھنے کی جگہ کے علاوہ اس کا کیمرا ، آکسیجن کا ذخیرہ اور حفاظتی سامان ہوتے ہیں .
  • (نباتیات) ایک خشک پھل جو ایک یا کئی خانوں پر مسشتمل ہوتا ہے اور کئی جانب سے پھٹنا ہے ، اس کی مثال بھنڈی اور دتودا ہے .
  • (طب) باریک جھلی کا خول جس میں بدمزہ دوا بھر دی جاتی ہے تاکہ آسانی سے نگلی جا سکے .
  • (نباتیات) خشک بیج کا خانہ جو پکنے پر کھل جاتا ہے ، ڈوڈا ، قبہ .
  • کسی مشین کی دھاتی ٹوپی یا دُرجک .

Urdu meaning of capsule

  • Roman
  • Urdu

  • raakeT ka vo uglaa hissaa jis me.n khulaa baaz ke baiThne kii jagah ke ilaava is ka kaimraa, auksiijan ka zaKhiiraa aur hifaazatii saamaan hote hai.n
  • (nabaatiiyaat) ek Khushak phal jo ek ya ka.ii Khaano.n par masashatmal hotaa hai aur ka.ii jaanib se phaTnaa hai, is kii misaal bhinDii aur datodaa hai
  • (tibb) baariik jhillii ka Khaul jis me.n badmaza davaa bhar dii jaatii hai taaki aasaanii se niglii ja sake
  • (nabaatiiyaat) Khushak biij ka Khaanaa jo pakne par khul jaataa hai, DoDaa, qubba
  • kisii mashiin kii dhaatii Topii ya durjak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیپْسیول

(طب) باریک جھلی کا خول جس میں بدمزہ دوا بھر دی جاتی ہے تاکہ آسانی سے نگلی جا سکے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیپْسیول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیپْسیول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone